008 | Hifz e Mozoee (Har Roz Quran o Ahlebait(A.S)k...
008 | Hifz e Mozoee (Har Roz Quran o Ahlebait(A.S)k Sath) I Hayat ,Ilm aur Lamehdood Qudrat | Dr Syed Ali Abbas Naqvi
008 | Hifz e Mozoee (Har Roz Quran o Ahlebait(A.S)k Sath) I Hayat ,Ilm aur Lamehdood Qudrat | Dr Syed Ali Abbas Naqvi
3m:11s
899
Bismillah Ke Zikr Mein Qudrat aur Energy - Urdu
Bismillah Ke Zikr Mein Qudrat aur Energy
Full Series Playlist
https://www.youtube.com/playlist?list=PLJ1feBhkmnK1SlsknB_TuL1ZrzBX_Nma6
Bismillah Ke Zikr Mein Qudrat aur Energy
Full Series Playlist
https://www.youtube.com/playlist?list=PLJ1feBhkmnK1SlsknB_TuL1ZrzBX_Nma6
4m:24s
1081
مادرِ حسینؑ | میری ماں آپؑ ہیں | Farsi Sub Urdu
السَّلَامُ عَلَیْکِ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ حضرت فاطمہ صدیقہ سلام اللہ علیہا...
السَّلَامُ عَلَیْکِ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ حضرت فاطمہ صدیقہ سلام اللہ علیہا
جگر گوشہ رسول، سیدۃُ النساء العالمین زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا اور اُن کا پاکیزہ گھرانہ خدا وندِ متعال کی قدرت کا مظہر، خدا کی صفات کی تجلی تھا۔ آپ سلام اللہ علیہا اپنے پیروکاروں اور محبوں کے لیے شفعیہ محشر ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا اپنے سچّے پیروکاروں کی معنوی ماں بھی ہیں اور یہ سب عاشقانَِ اہلبیت کی دلی آرزو ہے کہ بی بی سلام اللہ علیہا کے معنوی فرزند کہلائیں اور بی بی سلام اللہ علیہا اپنے فرزند کے طور پر قبول فرمائیں۔
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے مشہور فارسی نوحہ خواں بنی مجید کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ماں #غمخوار #حرم #خواب #بے_حرم #شب_قدر #عزاداری #محشر #چادر #آقا_حسین
5m:4s
2547
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
madar,
hussain,
maan,
jigar,
rasool,
aalamein,
marziaa,
syeda,
pakiza,
qudrat,
khuda,
sifaat,
muhiboun,
payrokaroon,
shafeeaa,
mahshar,
ashiqan,
ahlaybait,
arzo,
farzand,
majeed,
fatimi,
اہلبیتؑ حق تعالیٰ کی تمام قدرت کے مظہر |...
امامِ اُمّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ،
حضرت زہراؑ سلام اللہ علیہ کی شہادت...
امامِ اُمّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ،
حضرت زہراؑ سلام اللہ علیہ کی شہادت کے حوالے سے آپ سلام اللہ علیہ کی فضیلت کے کس پہلو کو اُجاگر فرماتے ہیں؟
حضرت زہرا صدیقّہ سلام اللہ علیہا کے چھوٹے سے گھر سے کس طرح کی شخصیات تربیت پائیں؟ خدا کی تمام قدرت کا مظہر کونسی عظیم الشّان شخصیات تھیں؟ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نورانی گھرانے نے اسلام کے لیے کیا خدمات انجام دیں؟
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے خطاب سے اقتباس پر مشتمل مختصر ویڈیو پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #عظیم_الشان_خدمت #شہادت #تسلیت #تربیت #تعداد #حق_تعالی #قدرت #مظہر #خطبہ #قیام #صبر
4m:17s
2443
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ahleybait,
haq,
qudrat,
imam,
ummat,
rohullah,
khumeini,
zahra,
shahdat,
fazilat,
siddiqa,
tarbiyat,
azeem,
norani,
ghar,
islam,
khidmat,
خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین...
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی...
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ شیطاں اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے ہاتھوں مار کھائی؟ امریکی اڈّوں پر میزائل حملے کے لیے کونسی چیز قوّت محرکہ بنی؟ امریکہ پر یہ کاری ضرب کس نوع کی ضرب تھی؟ اِس ضرب کا سب سے بڑا نتیجہ کیا نکلا؟ کیا امریکی پابندیاں، اُس پر میزائل حملوں کی تلافی کرسکتی ہیں؟ دنیا کی جابر و متکبّر طاقت کے مُنہ پر طمانچہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟
#ویڈیو #خدا #قدرت #امریکہ #عراق #لبنان #افغانستان #مقاومت #ضرب #انتقام #امریکی_اڈے #حقیقی_ایندھن
2m:52s
5023
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
qudrat,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnai,
usa,
foji,
adday,
qoum,
beydari,
shytan,
akbar,
muqawmat,
hamla,
qwat,
kari,
zarb,
natija,
pabnadiyaan,
tlafi,
jabir,
mutakabir,
tamacha,
کرونا کی وبا اور قدرت الٰہی | سید ہاشم...
\"اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے بچالے گا۔ انہوں...
\"اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے بچالے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج خدا کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں (اور نہ کوئی بچ سکتا ہے) مگر جس پر خدا رحم کرے۔ اتنے میں دونوں کے درمیان لہر حائل ہوئی اور وہ ڈوب کر رہ گیا-\" (ھود:43)
حضرت نوحؑ کے بیٹے کی طرح استعماری طاقتوں کو ظاہری دنیاوی ٹیکنالوجی پر الٰہی اور غیبی طاقتوں سے زیادہ بھروسہ کیسے ڈبوئے جا رہا ہے، سید ہاشم الحیدری کی اس گفتگو میں ملاحظہ فرمائیں۔ کیا خداوند متعال کی نشانیوں میں اب بھی شک ہے؟
سید ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
24 مارچ 2020
#کرونا #مغربی_نظام #سید_ہاشم_الحیدری #دعوی #عاجز #ٹیکنالوجی #ایٹم_بم #کیمیائی_اسلحہ #میڈیکل_ڈیویلپمنٹ #امریکہ #یورپ #غیبی_قدرت #آزمائش
5m:13s
2487
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
corona,
waba,
Qudrat,
ilahi,
SayyidHashimAlHaidari,
pahaad,
pani,
khuda,
azaab,
rehem,
leher,
doob,
HazratNooh,
bete,
IstemaariTaaqato,
zaaheri,
dunyawi,
technology,
ghaibi,
bharosa,
nishaniyo,
shak,
دنیا کا سب سے بڑا الوداعی اجتماع | امام...
لا تَحزَن اِنَّ اللهَ مَعَنا \"رنج نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے\"
حزب اللہ یعنی...
لا تَحزَن اِنَّ اللهَ مَعَنا \"رنج نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے\"
حزب اللہ یعنی خداوندِ متعال کے اطاعت گزار بندوں کا گروہ، جو پرچم توحید کی سربلندی اور کفر و نفاق کی سرنگونی کے لیے دنیا کی تمام فرعونی طاقتوں سے برسرِ پیکار ہے۔ اِس مقاومتی و الہی گروہ کے سپہ سالار قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ تھے کہ جنہوں نے اپنے خون کے آخری قطرے تک انسانیت دشمن، ظالم و جابر طاقتوں کے منصوبون کو ناکام بنا ڈالا اور لوگوں کے دلوں میں یہ ان کی خالص محبت تھی کہ دنیا بھر کے کروڑوں افراد نے انہیں تاریخی الوداع کیا۔ اور اس الٰہی راستے پر چلنے والوں نے میدانِ عمل میں مختلف موقعوں پر خدا کی مدد و نصرت کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے اور یہ خداوندِ متعال کی قدرت کا ہاتھ یعنی اُس کی مدد و نصرت اُس کے وعدوں میں سے ایک وعدہ ہے اور بے شک خدا اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں فرماتا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سب_سے_بڑا_الوداع #ایران #عراق #سپہ_سالار #الوداعی_اجتماع #ایام_اللہ #مادی_تجزیہ #قدرت
4m:43s
4647
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dunya,
sabse
bada,
alwidai
ijtema,
sayyid
ali
khamenei,
hizbullah,
tawhid,
sarbulandi,
kufr,
nefaq,
firauni
taaqat,
muqawemat,
ilahi
gorooh,
qasim
soleimani,
sipeh
salar,
khoon,
insaniyat
dushman,
zalim,
jabir,
dilo,
mohabbat,
tareekhi
alwida,
khuda
ki
madad,
khuda
ki
nusrat,
qudrat,
waada,
khilaf
warzi,
iran,
iraq,
ayyamullah,
اے امام عصر، ہم آپکی دعاوں کے محتاج ہیں |...
روایات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں دیکھا جائے تو پوری کائنات کا...
روایات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں دیکھا جائے تو پوری کائنات کا وجود، امامِ وقت اور حجتِ دوران کے وجود پر منحصر ہے۔ اگر ایک لمحے کے لیے حجتِ خدا کے وجود کو نظر انداز کیا جائے تو یقیناً زمین اپنے باشندوں کو دھنسا دے گی «لولا الحجۃ لساخت الارض باهلها» یہی وجہ ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام نے اپنے آپ کو اہل زمین کے لیے باعثِ امان قرار دیا ہے۔ بنابریں کائنات میں موجود ہر مخلوق امامِ وقت کی عنایتوں کے طفیل باقی ہے اور ہر مخلوق اپنی بقاء میں امامؑ کے وجود اور ان کی دعاؤں کی محتاج ہے، چنانچہ اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے ولی امر مسلمین نے امام زمانہ علیہ السلام سے دعا کی التجا کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے امامِ عصر علیہ السلام سے جس چیز کے لیے دعا کی التماس کیا ہے یقیناً وہ کوئی معمولی چیز نہیں ہو سکتی۔ تو پھر انہوں نے کس مقصد کے حصول کے لیے امام عصر علیہ السلام سے دعا کی التماس کی ہے؟ اس اہم سوال کے جواب کو دریافت کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_عصر #دعا #مہدی_موعود #پاکیزہ_نسب #انقلابات #قوم #فتح #قدرت #محبوب #خدا #آستین #مقدس #مدد #صالح
1m:48s
310
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
dua,
inqalaabat,
qoum,
fatah,
qudrat,
mehboob,
kkhuda,
aasteen,
muqaddas,
madad,
Saleh,