Video Tags:
Israeli,,Hamlon,,Ka,,Dandan,,Shikan,,Jawab,,52,,Sehyouni,,Halak,,Wa,,Zakhmi,,Sahar,,Urdu,,News
امت مسلمہ اور دشمن شناسی کی ضرورت | امام...
بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی شناخت کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے...
بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی شناخت کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی امت کو کس کے کاموں پر نظر رکھنی چاہیے؟ مسلمانوں اور انسانوں کے لیے کونسی چیز سب سے بُری ہے؟ ہم دشمن کے منصوبوں کو کس طرح سمجھ سکتے ہیں؟ ہمیں دشمن سے مقابلے کے لیے کونسا راستہ اپنانا چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #خاتم_النبیین #امام_صادق #برکات #اہل_تسنن #تشیع
4m:1s
356
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ummat
e
muslema,
dushman
shanasi,
zarurat,
imam
khomeini,
but
shikan,
ehmiyat,
islami
ummat,
nazar,
musalman,
insan,
buri,
dushman,
mansoobe,
muqabla,
khatamun
nabeyeen,
imam
sadiq,
ahle
tasannun,
tashayyo,
barkaat,
imam
jaffer
al
sadiq,
انسان دوستی اور امریکہ | امام خمینی...
بت شکنِ زمان، فرزندِ زہراء امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے فرعون امریکہ...
بت شکنِ زمان، فرزندِ زہراء امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے فرعون امریکہ کے انسان دوستی کے نعرے اور پس پردہ اُن کے جرائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ قوموں کے کیسے مجرموں کی پشت پناہی کرتا ہے؟ امریکہ مجرموں کی حمایت اور اُن کو پناہ کس نعرے کی بنیاد پر دیتا ہے؟ کیا امریکہ اپنے نعرے میں سچا ہے؟ کیا امریکہ کی نظر میں انسان دوستی کی کوئی اہمیت پائی جاتی ہے؟ امریکی انسان دوستی کے نعرے اور ان کے عملی کاموں میں کس طرح کا تضاد پایا جاتا ہے؟ امریکہ قوموں کے مجرموں اور خائنوں کو کیوں پناہ دیتا ہے؟ امریکہ نے کہاں کہاں پر انسان دوستی کے نعرے کی دھجیاں اُڑائی ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مجرم #قوم #مخالف #انسان_دوستی #امریکہ #جمی_کارٹر #ویت_نام #لبنان
3m:46s
363
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
amrika,
imam
khomeini,
but
shikan,
farzande
zahra,
firaun,
jaraem,
mujrim,
saccha,
nazar,
tazaad,
khaen,
panah,
insan
dosti,
lebnon,
jimmy
carter,
vietnam,
حاجّ عماد مغنیہ، امام خمینیؒ کے روحانی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید بلند مرتبہ حاجّ عماد مغنیہ رضوان...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید بلند مرتبہ حاجّ عماد مغنیہ رضوان اللہ علیہ کے بارے میں اور دیگران امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزندوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس طرح کے جوان عصر حاضر کے بت شکن امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزند ہیں؟ شہید عماد مغنیہ خود کو کس کے روحانی فرزند سمجھتے تھے؟ حاجّ عماد مغنیہ رضوان اللہ علیہ اپنے آپ کو امام خمینیؒ کا روحانی فرزند کیوں سمجھتے تھے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزندوں نے دنیا کی کونسی طاقت کو شکست فاش دی؟ 33 روزہ لبنان کی جنگ میں کونسی طاقت صیہونیوں کی مدد کے لیے براہ راست میدان میں اتری؟ صیہونی حکومت کو کس نے اور کس وسیلے اور ہتھیار کے ذریعے شکست دی؟ ناقابل شکست سمجھی جانے والی طاقتوں کے افسانے کس طرح سے باطل ہوئے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حاج_عماد_مغنیہ #امام_خمینی #روحانی_فرزند #اسلامی_دنیا #لبنان #فلسطین #33_روزہ_جنگ #غزہ #صیہونی #شکست #وینا_گریٹ_کمیشن #مسلح_آرمی #اعتماد_نفس #توکل #استقامت #افسانے
2m:55s
106
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj
imad
mughniye,
imam
khomeini,
ruhani
farzand,
sayyid
ali
khamenei,
jawan,
asre
hazir,
but
shikan,
dunya,
shikast,
taaqat,
33
roza
lubnan
ki
jung,
sahyooni,
madad,
maidan,
utri,
hukumat,
hathyar,
afsane,
batil,
naqabile
shikast,
islami
dunya,
falastine,
gazza,
tawakkul,
isteqamat,
عاشقانِ علی خامنہ ای | ترانہ | Arabic Sub Urdu
اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَـهُـمُ...
اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَـهُـمُ الرَّحْـمٰنُ وُدًّا۔’’بے شک جو ایمان لائے اور نیک کام کیے عنقریب رحمان ان کے لیے محبت پیدا کرے گا۔‘‘(سورہ مریم، آیہ:96)
خداوندِ متعال ایسے افراد کی محبت لوگوں کے دلوں میں پیدا کرتا ہے جو اُس کی اطاعت میں سر خم کئے ہوئے ہوں اور خداوندِ متعال کے مقرب بندوں کے راستے پر چلتے ہوئے دنیا کے محرومین اور مظلومین کی فریاد رسی کرتے ہوں اور انہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں کے چنگل سے آزادی دلانے کے لیے آواز بلند کرتے ہوں اور اِس راستے میں استقامت سے کام لیتے ہوں۔ عصر حاضر میں ایک شخص جو مکتبِ عاشورہ کا حقیقی شاگرد ہے جو خمینی بت شکن کے عاشورائی راستے پر گامزن ہے اور کفر و نفاق سے بر سرِ پیکار ہے اور اِس راستے میں ملامت کرنے والوں کی ملامت کی پروا نہیں کرتا ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد و بھائی چارگی کی دعوت دیتا ہے اور ظالمین و ستمگروں کی آنکھوں کا کانٹا ہے وہ منجی بشریت صاحب الزمان کے نائبِ برحق، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہیں۔ جن کی تمجید دوست تو دوست دشمن بھی کرنے پر مجبور ہیں۔
خوبصورت عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عمر #عاشق_کوثر #خامنہ_ای #کشتی_عشق #اطاعت #فاطمی #خورشید #مشک
5m:18s
66
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
asheqan,
ali
khamenei,
tarana,
rehman,
mohabbat,
khuda,
banda,
ita\'at,
mehrumeen,
mazloomeen,
faryad,
shaytani,
taqatein,
azadi,
isteqamat,
maktabe
ashura,
khomeini,
but
shikan,
shagird,
kufr,
nifaq,
musalman,
ittehad,
sitamgar,
munji
bashariyat,
imame
zaman,
naeb,
sayyid
ali
khamenei,
dost,
dushman,
arbi
tarana,
arabic
tarana,
arabi
tarana,
urdu
subtitle,