امام زمانہؑ کی بیعت | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«بیعت» کے عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ جو امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق ہے جس میں امام زمانہ علیہ السلام کے آنے کی صورت میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند آپؑ کی بیعت کے ساتھ کس طرح آپؑ کا استقبال کریں گے اور کس انداز میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سی باتوں کو شاعر نے اپنے اشعار میں قلمبند کیا ہے۔ اس ترانے کے خالق «سجاد محمدی» ہیں اور انہوں نے «عبد الرضا ہلالی» کی ہمراہی میں «احسان» اور «نجم الثاقب» نامی بچوں کے دو ترانے پڑھنے والے گروپس کے ساتھ بہترین انداز میں پرفارم کیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #سجاد_محمدی #عبد_الرضا_ہلالی #بیعت #امام_زمانہ_علیہ_السلام #انتظار #پسند #فوجی #ایران #لشکر #فیملی #عشق
Runtime: 5m:4s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
8 hours ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Beyeat,
Tarana,
Ehsan,
Sajjad
Mohammadi,
Abdul
Reza
Hilali,
Entezar,
Iran,
Eshq,
امام زمانہؑ کی بیعت | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«بیعت» کے عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ جو امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق ہے جس میں امام زمانہ علیہ السلام کے آنے کی صورت میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند آپؑ کی بیعت کے ساتھ کس طرح آپؑ کا استقبال کریں گے اور کس انداز میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سی باتوں کو شاعر نے اپنے اشعار میں قلمبند کیا ہے۔ اس ترانے کے خالق «سجاد محمدی» ہیں اور انہوں نے «عبد الرضا ہلالی» کی ہمراہی میں «احسان» اور «نجم الثاقب» نامی بچوں کے دو ترانے پڑھنے والے گروپس کے ساتھ بہترین انداز میں پرفارم کیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #سجاد_محمدی #عبد_الرضا_ہلالی #بیعت #امام_زمانہ_علیہ_السلام #انتظار #پسند #فوجی #ایران #لشکر #فیملی #عشق
Runtime: 5m:4s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
8 hours ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Beyeat,
Tarana,
Ehsan,
Sajjad
Mohammadi,
Abdul
Reza
Hilali,
Entezar,
Iran,
Eshq,
معرفتِ ماہِ رمضان | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
ماہ مبارک رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن کریم جیسی مقدس کتاب سمیت تمام آسمانی کتابوں کا نزول اسی مہینے میں ہوا۔ اس بابرکت مہینے کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے اور اس بابرکت مہینے کی برکتوں اور عظمتوں سے بہرہ مند ہونے کیلئے اس مہینے کی معرفت ضروری ہے اور انسان اپنی معرفت کے حساب سے اس کی برکتوں اور نعمتوں سے استفادہ کر سکتا ہے، جس قدر انسان کو اس مہینے کی معرفت زیادہ ہوگی اسی قدر وہ اس مہینے کے فیوضات، برکتوں اور نعمتون سے بہرہ مند ہونے میں کامیاب ہوگا۔ چنانچہ اس مہینے کی معرفت کی اہمیت کو مد نظر رکھنتے ہوئے سید ہاشم الحیدری نے اپنی اس ویڈیو میں صحیفہ کاملہ سجادیہ اور دعائے وداعِ ماہِ رمضان کے تناظر میں ماہ مبارک رمضان کی معرفت سے متعلق اہمیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #رمضان_المبارک #معرفت #استعداد #مہمان_نوازی #اہمیت #قدر #صحیفہ_سجادیہ #وداع #قرب #محبت #عرفان
Runtime: 2m:11s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
2 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Maerefat,
Ramazan,
Ramadan,
Ramadhan,
Syed
Hashim
Al
Haidari,
Allah,
Mubarak,
Eazemat,
Quran,
Maghferat,
Insan,
Qadr,
Wedae,
Muhebbat,
امریکہ اور یورپ قابلِ اعتماد نہیں ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا بھر میں بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر برقرار ہونے والے سیاسی اور غیر سیاسی روابط کی بنیاد، اعتماد پر قائم ہوتی ہے اسی لئے ہر فریق دوسرے فریق کے ساتھ روابط کو اعتماد کی بناپر پرکھتے ہوئے سیاسی اور غیر سیاسی روابط برقرار کرنے کیلئے اقدام کرتا ہے، اگر چنانچہ آپسی معاہدوں میں اعتماد کی فضاء بحال نہ ہو تو دوملکوں یا دو گروہوں کے درمیان روابط اور معاہدات کا طے پانا مشکل امر ہے، چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو انقلاب اسلامی کی تاریخ میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسلامی جمہوری ایران کے ساتھ بین الاقوامی قوانین کے تحت ہونے والے معاہدوں کی پاسداری میں جتنی خلاف ورزی امریکہ اور یورپ نے کی ہے کسی اور نے نہیں کی، جس کی ایک ادنی سی مثال ٹرمپ کے دور اقتدار میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی ہے جس میں امریکہ کے ساتھ یورپی ممالک بھی وعدہ خلافی میں واشنگٹن سے بالکل کسی طرح پیچھے نہیں رہے، چنانچہ اسی تجربے کی بنیاد پر یورپ والوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے باب میں رہبر انقلاب اسلامی نے حکام کے سامنے یہی موقف رکھتے ہوئے ان کے ساتھ مذاکرات کرنے سے منع کیا تھا مگر اس کے باوجود اس وقت کے حکمرانوں نے یورپ کے ساتھ مذاکرات کیلئے اقدام کیا لیکن نتیجہ وہی نکلا جس کا اظہار ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای پہلے کرچکے تھے۔
چنانچہ اس ضمن میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس وقت کے حکومتی عہدیداروں سے مخاطب ہوکر کس بات پر تاکید کی تھی؟ اس سلسلے میں بہترین تجزیے کیلئے ولی امر امسلمین کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #یورپ #اعتماد #مسکراہٹ #عہدیدار #حکومت #بدبینی #صلاحیت #حکام #مذاکرات #پابندی #پہچان #نتیجہ
Runtime: 1m:46s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
3 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
America,
Europe,
aetmaad,
muskurahat,
ohdedar,
hukoomat,
salahiyat,
hakkaam,
mazakraat,
pabandi,
pehchan,
nateeja,
ٹائی ٹینک کی طرح امریکہ بھی ڈوب جائے گا | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں۔ چنانچہ امام علیہ السلام کے اسی نورانی فرمان کے تناظر میں دیکھا جائے تو وہ وقت دور نہیں کہ امریکی ظالم حکومت، مظالم کے سمندر میں ڈوب جائے، اس وقت دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم ہورہا ہے اسکی جڑیں کسی نہ کسی طرح امریکہ سے ملتی ہیں اور اس وقت ظلم کا سب سے بڑا مظہر اور پشت پناہی کرنے والا ملک، امریکہ ہی ہےاور وہ اپنے ظاہر کو سجاتے ہوئے دوسروں کو دھوکہ دینے کے ساتھ ان پر رعب جماکر اپنے مذموم اور ناجائز مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جس طرح ٹائٹینک کے نام سے مشہور بحری جہاز کو اسکی شان و شوکت ڈوبنے سے نہیں روک سکی اسی طرح امریکہ کی یہ ظاہری سجاوٹ اسے ڈوبنے سے نہیں بچا سکے گی۔
چنانچہ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی پیشگوئی کے مطابق عنقریب ہر انسان اسکا عینی شاہد ہوگا۔ انشاللہ۔
اس حوالے سے امام علیہ السلام کے مذکورہ نورانی کلام سے الہام لیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کی تباہی کے بارے میں مزید کیا فرمایا ہے؟ اور امریکہ کی تباہی کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور امریکہ سے مخالفت کی بنیادی وجہ کیا بیان کی ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ظلم #رعب #استکبار #سجاوٹ #ٹائٹینک #شوکت #ڈوبنا #طاغوت #سرکشی #مخالفت #اقدار # بغاوت
Runtime: 1m:19s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
4 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
USA,
Imam,
Imam
Khamenei,
Imam
Ali,
Hukumat,
Zulm,
Insan,
Estekbar,
Taghut,
eqtedar,
میرے ہمیشہ کے دوست؛ امام حسینؑ | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«عزیزم حسینؑ 2» فارسی زبان کا مشہور ترانہ ہے جس میں امام حسین علیہ السلام سے عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے اور امام حسین علیہ السلام کی بعض عنایتوں کی جانب اشاره کیا گیا ہے۔ اس ترانے کو امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر ریلیز کیا گیا ہے اور اسے نوجوانوں کے درمیان کافی حد تک مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ اس ترانے کے خالق محمد اسد اللہی ہیں اور انہوں نے عبد الرضا هلالی کے ساتھ مل کر بہت خوبصورت آواز میں جوانوں کی ایک جماعت کے ساتھ اس ترانے کو پرفارم کیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #محمد_اسد_اللہی #سردار #عبد_الرضا_ہلالی #امام_حسین_علیہ_السلام #خوبصورت #دوست #کربلا #قربان #خاندان #مانوس #ملاقات #زیارت
Runtime: 4m:13s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
5 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
sardar,
khobsorat,
dost,
karbalaa,
qurbaan,
khandan,
خدا سے محبت کیلئے توجہ کی ضرورت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
اگر ایک انسان کسی دوسرے انسان کے وجود میں موجود کسی کمال یا اچھائی کی بنا پر اس کا عاشق ہو سکتا ہے تو اللہ تعالی کی ذات، جو تمام تر کمالات اور جمالات کا مجموعہ ہے اور اس کے کمالات اور جمالات کے لیے کسی انتہاء کا تصور ممکن نہیں، بطریقِ اَولی عشق کا سرچشمہ قرار پا سکتی ہے تاہم اللہ سے عشق و محبت، بغیر قید و شرط کے نہیں بلکہ اس کے لیے کچھ شرائط اور مقدمات درکار ہیں۔ اگر وہ شرائط اور مقدمات فراہم ہو جائیں تو اللہ سے عشق و محبت پیدا ہو سکتی ہے ورنہ نہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ شرائط کیا ہیں اور انہیں حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
اس سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے آیۃ اللہ تقی مصباح یزدیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اللہ #انسان #عشق #حاضر #محبت #جمالات #کمالات #کیفیت #اثر
Runtime: 3m:5s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
6 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Allah,
Khoda,
Muhabbat,
Tawajuh,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Easheq,
Eshq,
Jamalat,
Kamalat,
Keyfiyat,
شجرکاری کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب چاروں طرف آلودگی بسیرا ڈالے ہو، صاف و شفاف ہوا کے لیے جسم ترستا ہو، اور زہر آلود ہوائیں نسلِ انسانی کو تباہ کر رہی ہوں۔ اگرچہ دورِ جدید کی سائنسی ٹیکنالوجی نے انسان کی سہولت و آسانی کے لیے لامحدود وسائل مہیا کیے ہیں، زندگی کے مختلف شعبہ جات میں انسان کو بامِ عروج پر پہنچا دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کے اس دور میں ہر طرف آلودگی بھی چھائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مختلف بیماریوں اور آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی فیکٹریاں، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، فضائی اور بحری جہازوں کا دھواں، مختلف صنعتوں کے فضلات سے مسئلہ مزید پیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کا ایک راہ حل شجر کاری ہے اور اسی لیے ایران سمیت دنیا بھر میں جنگلوں کے تناسب کو بڑھانے کے لیے شجرکاری کی مہم چلائی جاتی ہے اور سالانہ بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں شجرکاری کا عمل وجود میں آتا ہے اور ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت ہر شخص اس مہم کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ چنانچہ آپ اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی کو، شجرکاری کی اہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ، عملی طور پر بھی شجر کاری کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شجر_کاری #فرض #پروگرام #شخص #پودے #ہمت #سالانہ #ملک #فوائد #مدت
Runtime: 2m:31s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
7 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
farz,
programme,
shakhs,
pouday,
himmat,
salana,
fawaid,
اے امام عصر، ہم آپکی دعاوں کے محتاج ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
روایات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں دیکھا جائے تو پوری کائنات کا وجود، امامِ وقت اور حجتِ دوران کے وجود پر منحصر ہے۔ اگر ایک لمحے کے لیے حجتِ خدا کے وجود کو نظر انداز کیا جائے تو یقیناً زمین اپنے باشندوں کو دھنسا دے گی «لولا الحجۃ لساخت الارض باهلها» یہی وجہ ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام نے اپنے آپ کو اہل زمین کے لیے باعثِ امان قرار دیا ہے۔ بنابریں کائنات میں موجود ہر مخلوق امامِ وقت کی عنایتوں کے طفیل باقی ہے اور ہر مخلوق اپنی بقاء میں امامؑ کے وجود اور ان کی دعاؤں کی محتاج ہے، چنانچہ اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے ولی امر مسلمین نے امام زمانہ علیہ السلام سے دعا کی التجا کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے امامِ عصر علیہ السلام سے جس چیز کے لیے دعا کی التماس کیا ہے یقیناً وہ کوئی معمولی چیز نہیں ہو سکتی۔ تو پھر انہوں نے کس مقصد کے حصول کے لیے امام عصر علیہ السلام سے دعا کی التماس کی ہے؟ اس اہم سوال کے جواب کو دریافت کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_عصر #دعا #مہدی_موعود #پاکیزہ_نسب #انقلابات #قوم #فتح #قدرت #محبوب #خدا #آستین #مقدس #مدد #صالح
Runtime: 1m:49s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
9 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
dua,
inqalaabat,
qoum,
fatah,
qudrat,
mehboob,
kkhuda,
aasteen,
muqaddas,
madad,
Saleh,
صَنعاء (یمن) ، اِسلام کا ایک اہم دار الخلافہ ہے | سید عبد الملک بدر الدین الحوثی | Arabic Sub Urdu
یمنیوں کی امام علیؑ سے ایک خاص قسم کی محبت کی کیا خاص وجہ ہے؟ \"صنعاء\" کیسے اسلام کا ایک اہم دار الخلافہ ہے؟ اللہ کے رسولؐ نے یمن والوں کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے؟
ان سوالات کے جوابات، سید عبد الملک بدر الدین الحوثی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_علی #صنعا #اسلام #خط #میلاد #جشن #میلاد_النبی #عید #دارالخلافہ #دار_الخلافہ #ایمان #یمنی #حکمت #حدیث #اہمیت #صنعاء #بدر_الدین_الحوثی #یمن #عید_میلاد_النبی #رسول
Runtime: 0m:56s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
10 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
sanaa,
islam,
khat,
milaad,
jashnn,
eid,
darulkhalafa,
imaan,
مغربی ایشیا میں امریکہ کو شکست | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
عالمی استکبار امریکہ نے مغربی ایشیا میں اپنے بہت سے مذموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے لشکر کشی کی جس کے نتیجے میں پورا خطہ بد امنی کا شکار ہوا۔ مغربی ایشیا میں امریکہ کا مقصد یہ تھا کہ وہ مقاومتی بلاک کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دے تاکہ فلسطین کے مسئلے کو دبانے کے ساتھ ساتھ عراق، شام اور لبنان وغیرہ میں اپنی من پسند حکومتیں قائم کر دے جو پہلوی دور کی سابق ایرانی طاغوتی حکومت یا موجودہ دور کی سعودی رجیم کی طرح ان کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے انہیں دودھ دینے والی گائے کی مانند ہو، تاہم امریکہ تمامتر شیطانی منصوبوں اور کوششوں کے باوجود اپنے اہداف کے حصول میں ناکام رہا ہے اور اس بات کو پوری دنیا تسلیم کر چکی ہے۔
مگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مغربی ایشیا میں امریکہ کی ناکامی کی وجہ کیا تھی؟ اور خطے میں امریکی منصوبوں کو ناکام بنانے میں کس نے اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کا اعزاز کس کو حاصل ہے؟ عراق اور فلسطین کے لیے امریکہ کا منصوبہ کیا تھا؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مغربی_ایشیا #امریکہ #عزائم #ناکام #مقاومت #فلسطین #عراق #شام #شکست #منصوبہ #نقشہ #قاسم_ـسلیمانی #ہیرو
Runtime: 3m:41s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
11 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
America,
azaim,
nakaam,
mqavmt
,
Palestine,
Iraq,
shaam,
رجب اور شعبان کی دعاؤں کی اہمیت | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
اسلامی مہینوں میں رجب اور شعبان کے مہینوں کو بہت ہی اہمیت حاصل ہے اور معنویت کے سفر کا آغاز انہی مہینوں سے ہوتا ہے اور یہ دونوں مہینے معنوی عروج کے لیے دو پروں کی مانند ہیں جن کے ذریعے انسان ضیافتِ الٰہیہ میں داخل ہونے کے لیے پرواز کے قابل بن جاتا ہے اسی لیے ان دونوں مہینوں میں ائمہ علیہم السلام کی جانب سے بہت سی دعائیں وارد ہوئی ہیں اور ان دعاؤں کی تلاوت کے ذریعے انسان کا دل آہستہ آہستہ ضیافتِ الٰہیہ کے لیے آمادہ ہو جاتا ہے اور یہ دعائیں مقدمہ ساز ہیں ماہِ مبارکِ رمضان میں بچھائے جانے والے الٰہی دسترخوان کی برکتوں اور نعمتوں کو سمیٹنے کے لیے۔
ان دونوں مہینوں کی دعاؤں سے بھرپور طریقے سے استفادہ کرنے کی صورت میں کس قسم کی برکتوں سے انسان مستفیض ہو سکتا ہے؟ اس الٰہی دسترخوان کی خصوصیات کونسی ہیں؟ اور اس عظیم الٰہی دسترخوان سے استفادہ کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ آئیں ان تمام سوالات کے جوابات کو بانیِ انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #رجب #شعبان #دعائیں #ائمہ_علیہم_السلام #ضیافت #مہمانی #دسترخوان #قرآن #پاکیزگی #شب_قدر
Runtime: 2m:38s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
12 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Rajab,
Shaaban,
Dua,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Insan,
Zeyafat,
Allah,
Mehmani,
Quran,
Pakizegi,
رجب اور شعبان کی دعاؤں کی اہمیت | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
اسلامی مہینوں میں رجب اور شعبان کے مہینوں کو بہت ہی اہمیت حاصل ہے اور معنویت کے سفر کا آغاز انہی مہینوں سے ہوتا ہے اور یہ دونوں مہینے معنوی عروج کے لیے دو پروں کی مانند ہیں جن کے ذریعے انسان ضیافتِ الٰہیہ میں داخل ہونے کے لیے پرواز کے قابل بن جاتا ہے اسی لیے ان دونوں مہینوں میں ائمہ علیہم السلام کی جانب سے بہت سی دعائیں وارد ہوئی ہیں اور ان دعاؤں کی تلاوت کے ذریعے انسان کا دل آہستہ آہستہ ضیافتِ الٰہیہ کے لیے آمادہ ہو جاتا ہے اور یہ دعائیں مقدمہ ساز ہیں ماہِ مبارکِ رمضان میں بچھائے جانے والے الٰہی دسترخوان کی برکتوں اور نعمتوں کو سمیٹنے کے لیے۔
ان دونوں مہینوں کی دعاؤں سے بھرپور طریقے سے استفادہ کرنے کی صورت میں کس قسم کی برکتوں سے انسان مستفیض ہو سکتا ہے؟ اس الٰہی دسترخوان کی خصوصیات کونسی ہیں؟ اور اس عظیم الٰہی دسترخوان سے استفادہ کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ آئیں ان تمام سوالات کے جوابات کو بانیِ انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #رجب #شعبان #دعائیں #ائمہ_علیہم_السلام #ضیافت #مہمانی #دسترخوان #قرآن #پاکیزگی #شب_قدر
Runtime: 2m:38s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
12 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Rajab,
Shaaban,
Dua,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Insan,
Zeyafat,
Allah,
Mehmani,
Quran,
Pakizegi,
فرماندے سلام | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«جانِ جاناںؑ» کے عنوان سے فارسی زبان میں شائع ہونے والا ترانہ «سلام فرمانده» کے نام سے بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ مشہور اور معروف ترانے کا تسلسل ہے جسے حُجتِ دَوراں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی تاریخ ولادت کے موقع پر حاج ابوذر روحی اور دس ہزار کے قریب نوجوانوں کے ذریعے پرفارم کرتے ہوئے ریلیز کیا گیا ہے اور اس کی ریکارڈنگ حضرت امام زمانہؑ سے منسوب، مسجدِ مقدسِ جمکران میں ہوئی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ مشاہده کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حاج_ابوذر_روحی #سردار #مہدی_زہراء #سلام_فرمانده #سید_علی #مددگار #سپاہی #جان #انتظار #وعده #انقلاب #پرچم
Runtime: 7m:32s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
14 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Farmande,
salam
farmande,
Tarana,
Farsi,
Shuhrat,
Imam,
Imam
Mahdi,
Imam
Zaman,
Tarikh,
Weladat,
Haj
Abuzar
Ruhi,
Masjed
jamkaran,
Sardar,
Mahdi,
Seyyid
Ali,
Madadgar,
Enqelab,
Parcham,
ایرانی قوم کی حقیقت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
صدر اسلام سے لیکر آج تک دولت ایمان سے سرشار قوم کی طبیعت یہی رہی ہے کہ وہ مشلات کو اپنے لئے بہترین موقعیت میں تبدیل کرتے ہوئے اسے اپنی ترقی اور پیشرفت کیلئے زینہ بناتی ہے اور اسکی واضح مثال، دشمن کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت انجام پانے والی تخریبی کاروائیوں کے بعد تیرہ آبان کو ملک بھر میں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا میدان میں حاضر ہوکر دشمن کے نقشے کو ناکام بناتے ہوئے اس کے منہ پرطمانچہ مارنا ہے۔ اس سلسلے میں دوسری مثال بھی ہمیں حالیہ واقعات کے پس منظر میں ہی دیکھنے کو ملتی ہے جس میں پوری عوام نے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملادیا ہے اور دشمن کے نقشے پر پانی پھیرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کی پشت پناہی کا ثبوت دیا ہے جس کی وجہ سے دشمن مایوسی کا شکار ہوگیا۔
چنانچہ وہ مثال کونسی ہے جس میں پوری قوم نے قومی یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے نقشے کو خاک میں ملادیا؟ اس سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #باایمان #قوم #فطرت #مشکل #خطرہ #تبدیل #ایرانی_عوام #امریکہ #فسادات #جوان #شہید #تشییع #عظیم #ہجوم
Runtime: 2m:28s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
16 days ago
انتظار فرج کے فوائد | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اسلامی تعلیمات اور فرامین معصومین علیہم السلام کی روشنی میں مہدویت کے باب میں انتظار فرج کے لئے بہت سے فوائد بیان کئے گئے چنانچہ بہت سی روایات میں اسکی معنوی افادیت اور ثواب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انتظار فرج کو بہترین عبادت کے طور پر پیش کیا گیا ہے اور شخص منتظر کو خدا کی راہ میں تلوار سے جہاد کرنے والے مجاہد کی مانند قرار دیا گیا ہے۔
اسکے علاوہ انتظار فرج میں دیگر کون کون سے فوائد پوشیدہ ہیں؟ انتظار فرج کے نتیجے میں انسان کی کیفیت کیاہوتی ہے؟ منتظر اور غیر منتظر شخص میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ اور اسکے نتیجے میں کونسے اثرات مترتب ہوتے ہیں؟ انتظار فرج کی صحیح تفسیر کونسی ہے؟ آئیے انہی تمام سوالات کے جوابات کو نائب امام زمانہ ولی امر مسلمین امام خامنہ ی کی زبانی اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انتظار_فرج #مہدویت #سکون #اطمینا #تیاری #عجلت #بے_صبری #خودکشی #مایوسی #سانحات #شعبان #مناجات
Runtime: 4m:7s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
17 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Entezar,
Faraj,
Imam,
Imam
Khamenei,
Islam,
Shia,
Imam
Mahdi,
Imam
Zaman,
Ebadat,
Allah,
Khuda,
Insan,
Tafsir,
Sanehat,
Shaaban,
Munajat,
لشکر امام زمانؑ کی استقامت اور آمادگی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی زندگی ایک الہی معاشرے اور حکومت کی تشکیل کے لیے جدوجہد میں گزری، ایک ایسا معاشرہ اور حکومت کہ جہاں الہی اور مطلوبہ انسان تربیت پائیں، ایک ایسا معاشرہ جہاں کمال اور سعادت تک پہنچنے کے لیے تمام راستے ہموار اور نمایاں ہوں۔ منجی عالمِ بشریت امام زمانہ علیہ السلام کی عَالَمی الہی حکومت جس کے انتظار اور امید میں نہ فقط مسلمان ہیں بلکہ تمام الہی ادیان اس نجات دہندہ کے منتظر ہیں۔
اسلامی انقلاب کا بھی بنیادی ہدف اُس الہی اور عادلانہ اسلامی حکومت کو قائم کرنے والے نجات دہندہ کے ظہور کے لیے مقدمات فراہم کرنا ہے۔ اور آج الحمدا للہ یہ کام ماضی کی نسبت تیزی سے انجام پارہا اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کی با بصیرت قیادت مین شہادتوں اور کامیابیوں کا یہ عاشورائی کارواں اپنی الہی منزل کی جانب روا دواں ہے۔
لشکر امام زماں کے الہی عزم و ارادے اور ولی امرِ مسلمین کے بیانات سے قلوب منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استقامت #کفر #لشکر #سکون #پرچم #پر_افتکار #آب #آئینہ #جوان #رشد #ترقی
Runtime: 2m:55s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
18 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Lashkar,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Esteqamat,
Amadegi,
Imam
Khamenei,
Hukumat,
Insan,
Musalman,
Muslim,
Islam,
Dien,
Enqelab,
Enqelab
Islami,
Basirat,
Javan,
Rushd,
آپؑ کے بغیر دنیا اداس ہے | منقبت | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ اس کائنات میں حجت خدا کی مثال ایسی ہے جیسے انسان کے بدن میں دل، چنانچہ دل کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا اسی طرح حجت خدا کے بغیر یہ کائنات باقی نہیں رہ سکتی، جسطرح انسان کے بدن میں حیات کیلئے بدن کا ہر عضو، دل کا محتاج ہے اسی لئے دل کو دیگر تمام اعضاء پر مرکزی حیثیت حاصل ہے، بالکل اسی طرح حجت خدا کے بغیر یہ دنیا اداس ہے اور جب تک حجت خدا کی عنایت شامل حال نہ ہو اس میں سکوں و قرار نہیں ہوگا، اور اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے شاعر نے اس ترانے میں امام زمانہ کے ساتھ مناجات کرتے ہوئےامام کے بغیر انسان کے دل کی جو کیفیت ہے اسے بہترین انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور حاج محمد علي قاسمي نے اپنی بہترین آواز میں اسے امام زمانہ کے عاشقوں کیلئے پیش کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #محمد_علی_قاسمی #جدائی #عادت #مسافر #امید #پرواز #سحر #دعا #قنوت #چین #غافل #پرجوش #دستگیری #تکلیف #عقیدت
Runtime: 7m:7s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
19 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Manqabat,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Allah,
Khuda,
Insan,
Hujat,
Haj
Muhammad
Ali
Qasemi,
Eshq,
Eadat,
Musaher,
Omid,
Sahar,
Dua,
Qunut,
Eaqidat,
امام زمانہ علیہ السلام ملک کے حقیقی وارث | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ اس زمین کے حقیقی وارث ائمہ معصومین علیہم السلام ہیں اور انہی حضرات کو زمین پر حکومت کا حق حاصل ہے لیکن اس کے باوجود اہلبیت علیہم السلام کو انکے حق سے محروم کرکے دوسرے نااہل لوگ اس پر قابض ہوگئے اور بات صرف یہی حد تک محدود نہیں رہی بلکہ گیارہ اماموں کو یکے بعد دیگرے شہید کردیا گیا اور جب بارویں حجت تک سلسلہ امامت پہنچا تو انہیں بھی شہید کرنے کی کوشش کی گئی مگر خدا نے انہیں پردہ غیبت میں پنہاں کردیا تاکہ زمین، حجت خدا سے خالی نہ ہو، اور یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہیگا جب تک انکے ظہور کیلئے زمینہ فراہم نہیں ہوتا، اور ایران میں امام خمینی کی قیادت میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں اس بات کے امکانات ظاہر ہوئے ہیں کہ یہ اسلامی انقلاب، امام عصر کے ظہور کیلئے زمینہ ساز ہو، چنانچہ اس ویڈیو میں امام خمینی نے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس بات کی امید ظاہر کی ہے کہ اس ملک کے امور کی بھاگ دوڑ، امام کے ہاتھوں میں قرار پائے اور اسی کیلئے انہوں نے دعا بھی کی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_زمان_علیہ_السلام #حقیقی #وارث #ملک #توحیدی #اسلامی #جذبہ #خدمت #شرف #مسلمان
Runtime: 1m:14s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
20 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
haqeeqi,
waris,
malik,
islami,
jazba,
khidmat,
Sharf,
musalman
عاشقانِ علی اکبرؑ | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
(ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہیں) یہ درحقیقت استعارہ ہے کربلا کے ان عظیم شہداء کیلئے جنہوں نے دین اسلام کی خاطر اپنا سر کٹواکر اسلام کی حفاظت کی اور اسلام کو ہر قسم کے یزیدی گزند سے محفوظ رکھا، یہ سبق ہے ان تمام افراد کیلئے جو کربلا کے شہیدوں کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں اور شاعر نے اس ترانے میں اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے جوانوں اور نوجوانوں کو کربلا کے شہیدوں خاص طور پر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے نقش قدم پر چل کر شہید ہونے والے شہیدوں کا وارث قرار دیتے ہوئے یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ تم بھی انہی ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہو اور تم انکی راہ پر چلتے ہوئے وہی کارنامہ انجام دے سکتے ہو جو آپ سے پہلے انہوں نے انجام دیا ہے۔ اس ترانے کے خالق قاسم صرافان ہیں اور علی اکبر قلیچ نے اپنی بہرین آواز میں اسے پڑھا ہے، چنانچہ اس ترانے کو اردو ترجمہ کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #علی_اکبر_قلیچ #سربکف #غیرت #وارث #عاشق #راستہ #آسمان #عشق #دنیا #حیرت #ہجوم #علی_اکبر_علیہ_السلام #شہیدوں #نگاہ #پہلواں
Runtime: 2m:50s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
21 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Easheq,
Ali
Akbar,
Tarana,
Farsi,
wareth,
Haqiqat,
Karbala,
Shuhada,
Islam,
hefazat,
Javan,
Qasem,
Ali
Akbar
Qalich,
Ghayrat,
Donya,
Negah,
میرا نام امریکہ ہے | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«اسمم آمریکاست» جس کا اردو ترجمہ «میرا نام امریکہ ہے» سے عبارت ہے، یہ ایک فارسی ترانہ ہے جس میں شاعر نے شعر کے قالب میں دنیا کے گوشہ و کنار میں عالمی استکبار امریکہ کے ہاتھوں انجام پانے والے مظالم کو بہترین انداز میں «میرا نام امریکہ ہے» کے عنوان سے امریکہ کی زبانی قلمبند کیا ہے اور آخر میں دنیا کے مظلوموں کے خون سے رنگین ہونے والے اس خونخوار ملک کے انجام کی جانب بھی اشارہ کیا ہے، جسے بہر حال اللہ کے قہر کا نشانہ بن کر نابود ہونا ہی ہے اور یہ خدا کا وعدہ ہے۔ اس ترانے کو «صادق آتشی» نے بہترین آواز میں پڑھا ہے جسے آپ اردو ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #صادق_آتشی #امریکہ #خون #دہشتگردی #دھوکہ #چالیں #ظالم #قتل #زندگی #حکومت #انسانی_حقوق #شیطان #انسان #متحد #صدا #خاتمہ #کالے
Runtime: 4m:27s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
24 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Kamal,
Muhabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Allah,
Falsafa,
Meyar,
Qarib,
کمال محبت کا سرچشمہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ انسان، کمال کا خوگر ہے اسی لیے وہ ہمیشہ طالبِ کمال ہوتا ہے اور کمال سے محبت کرتا ہے۔ چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو محبت اور کمال کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ دوسری جانب وہ واحد ہستی جو تمام تر خوبیوں کا سرچشمہ ہے، اللہ کے سوا کوئی اور نہیں، اِسی کی ذات سے ہی تمامتر کمالات کے چشمے پھوٹتے ہیں۔ یہیں سے اس سوال کا جواب بھی واضح ہو جاتا ہے کہ کیونکر اللہ سے محبت کرنی چاہیے؟ کیونکہ محبت کا سرچشمہ کمال ہے اور کمالِ مطلق؛ اللہ کی ذات ہے۔ اب کس فلسفے کے تحت، \"کمال\"، محبت کا سرچشمہ قرار پاتا ہے؟ تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #کمال #محبت #اللہ #معیار #قریب #روشن #عقل #استدلال #قدر
Runtime: 2m:59s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
25 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Kamal,
Muhabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Allah,
Falsafa,
Meyar,
Qarib,
نجات کا راستہ؛ نظامِ مرجعیّت ہے | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
عراق میں مرجعیتِ نجف اشرف کا کیا کردار ہے؟ کیا سب عراقیوں کے لیے مرجعیتِ نجف کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے؟ عراق میں سیاسی لوگوں کا کردار مثبت ہے یا منفی؟ سید ہاشم الحیدری کی زبانی مرجعیت دینی کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #مرجعیت #عراق #نجف #سیاستدان #مسئول #دشمن #مظاہرہ #احتجاج #اصلاح #خطابات
Runtime: 3m:38s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
26 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Iraq,
Najaf,
sayasatdan,
dushman,
muzahira,
ehtijaj,
islaah,
khtabat
مناجاتِ شعبانیہ کو پڑھیں | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
ناجاتِ شَعبانیہ امام علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام ائمہ معصومین علیہم السلام، شعبان کے مہینے میں پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے اور اپنے چاہنے والوں سے بھی اس دعا کی قرائت پر زور دیا کرتے تھے اور یہی وجہ ہے کہ شیعیانِ اہلبیت علیہم السلام عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔ دعاؤں کی کتب میں اسے اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا گیا ہے۔ در حقیقت مناجات شعبانیہ؛ رمضان المبارک کی آمد کے لیے مقدمہ ہے اور اسی مناجات کے ذریعے اللہ کے بندے؛ رمضان المبارک کا استقبال کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو ضیافتِ الہی کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ چنانچہ اس مناجات کی اہمیت کے پیش نظر حضرت امام خمینیؒ نے علمائے کرام اور مبلغین کو اس دعا کو پڑھنے اور اس پر غور و فکر کرنے کے بارے میں بہت تاکید کی ہے۔
امام خمینیؒ نے مناجات شعبانیہ کے پڑھنے کی کس قدر تاکید کی ہے؟ اور اس دعا کے حوالے سے علمائے کرام پر زور دینے کی وجہ کیا ہے؟ تدبر و تعقل اور غور و فکر کے ساتھ مناجات شعبانیہ کو پڑھنے کی صورت میں انسان کو کیا فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟ انہی سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #مناجات_شعبانیہ #ائمہ_علیہم_السلام #غور_و_فکر #امام_صادق_علیہ_السلام #دعوت #شیطان #توحید #غافل #انقطاع #ظالم #زبان #درس
Runtime: 3m:40s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
27 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Munajat,
Shaeban,
Imam,
Imam
Khomeini,
Imam,
Imam
Ali,
Ahlul
bayt,
Dua,
Qeraeat,
Shia,
Allah,
Saleh,
Ramazan,
Ramadhan,
Zeyafat,
Insan,
مناجاتِ شعبانیہ کو پڑھیں | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
ناجاتِ شَعبانیہ امام علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام ائمہ معصومین علیہم السلام، شعبان کے مہینے میں پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے اور اپنے چاہنے والوں سے بھی اس دعا کی قرائت پر زور دیا کرتے تھے اور یہی وجہ ہے کہ شیعیانِ اہلبیت علیہم السلام عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔ دعاؤں کی کتب میں اسے اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا گیا ہے۔ در حقیقت مناجات شعبانیہ؛ رمضان المبارک کی آمد کے لیے مقدمہ ہے اور اسی مناجات کے ذریعے اللہ کے بندے؛ رمضان المبارک کا استقبال کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو ضیافتِ الہی کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ چنانچہ اس مناجات کی اہمیت کے پیش نظر حضرت امام خمینیؒ نے علمائے کرام اور مبلغین کو اس دعا کو پڑھنے اور اس پر غور و فکر کرنے کے بارے میں بہت تاکید کی ہے۔
امام خمینیؒ نے مناجات شعبانیہ کے پڑھنے کی کس قدر تاکید کی ہے؟ اور اس دعا کے حوالے سے علمائے کرام پر زور دینے کی وجہ کیا ہے؟ تدبر و تعقل اور غور و فکر کے ساتھ مناجات شعبانیہ کو پڑھنے کی صورت میں انسان کو کیا فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟ انہی سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #مناجات_شعبانیہ #ائمہ_علیہم_السلام #غور_و_فکر #امام_صادق_علیہ_السلام #دعوت #شیطان #توحید #غافل #انقطاع #ظالم #زبان #درس
Runtime: 3m:40s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
27 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Munajat,
Shaeban,
Imam,
Imam
Khomeini,
Imam,
Imam
Ali,
Ahlul
bayt,
Dua,
Qeraeat,
Shia,
Allah,
Saleh,
Ramazan,
Ramadhan,
Zeyafat,
Insan,
اتنی مخالفت کے باوجود اتنا عظیم کارنامہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ہفتے کے دن نکالی جانے والی ریلی، ایک عظیم ریلی تھی جس میں دشمن کی جانب سے وسیع پیمانے پر پروپیگنڈوں کے باوجود کروڑوں لوگوں کے جم غفیر نے شرکت کی جس کی مثال سابقہ برسوں میں نہیں ملتی اور شدید سردی کے باوجود ہر صنف سے تعلق رکھنے والے افراد نے گرمیِ ایمان سے سرشار ہو کر اس عظیم اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے تاریخ رقم کی اور عملی طور پر انقلاب دشمن عناصر کو منہ توڑ جواب دیا، اور اس لحاظ سے ملت ایران، جہاں قابل تحسین ہے وہیں لائق مبارک باد بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ ولی امر مسلمین نے اس عظیم اجتماع کی تعریف کرنے کے ساتھ اسے بہت سراہتے ہوئے ایرانی قوم کی خدمت میں مبارک باد بھی پیش کی ہے اور اس عظیم ریلی کے پیغام کو بھی اپنے ویڈیو بیان میں واضح کیا ہے۔
چنانچہ اس بات سے آگاہی کے لیے کہ 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر ولی امر مسلمین نے کس انداز میں ملت ایران کی خدمت میں خراج تحسین پیش کیا ہے؟ نیز اس عظیم اجتماع کا پیغام کیا ہے؟ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #22_بہمن #عوام #تعظیم #بصیرت #ایمان #دشمن #پروپیگنڈا #مخالفت #تبریز #اصفہان #مشہد #آواز #پیغام #انقلاب
Runtime: 1m:55s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
28 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mukhalefat,
Imam,
Imam
Khamenei,
Bahman,
Enqelab,
Islam,
Hemayat,
Dushman,
Propaganda,
Tarikh,
Iran,
mellat,
Eawam,
Ieman,
Tabriz,
Esfahan,
Mashhad,
Avaz,
سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی دو خصوصیات | آیۃ اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ اس دنیا کا نظام، اسباب و علل پر قائم ہے اور اسی بنا پر اس جہاں میں بعض چیزیں سبب اور بعض چیزیں مسبب قرار پاتی ہیں، چنانچہ اسی علل اور اسباب کی دنیا میں اللہ تعالی نے بعض ہستیوں کو دوسرے لوگوں کے لیے فیض کا ذریعہ اور واسطہ قرار دیا ہے اور لوگوں کے مختلف گروہوں اور اصناف میں اللہ تعالی نے کسی ایک خاص صنف یا کسی خاص ادارے کے لوگوں کو یہ توفیق عنایت کی ہے کہ وہ دوسروں کے کام آئیں اور ان کے توسط سے دوسروں کی مشکلات آسان ہوں۔ انہی اداروں میں سے ایک، جسے یہ توفیق حاصل ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہے جس کی بنیاد خود امام خمینیؒ نے رکھی تھی۔ اس ادارے کے افراد کو اللہ نے ہر میدان میں لوگوں کی خدمت کے لیے واسطۂ فیض قرار دیا ہے، خواہ وہ انقلابی اقدار کا دفاع ہو یا عوامی امور، صحت کے مسائل ہوں یا ثقافتی خدمات، غرض ہر میدان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لوگ آگے نظر آتے ہیں۔
اس ادارے کے لوگوں کی برجستہ خصوصیات کیا ہیں؟ اور کس کام کی پاداش اور صلے میں انہیں یہ توفیق حاصل ہوئی ہے؟ ان سوالوں کے جواب سے آگاہی کے لیے آیۃ اللہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اسباب #مسببات #نظام #امکان #واسطہ #فیض #توفیق #ادارہ #شعبہ #مفادات #پاسداران_انقلاب #ثقافت
Runtime: 3m:5s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
30 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
video,
asbaab,
nizaam,
imkaan
,
vaastaa,
Faiz,
یہ ایران ہے | باحجاب بیٹیوں کا رہبر معظم کے سامنے پڑھا جانے والا خوبصورت ترانہ | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
«اینجا ایرانہ» یہ فارسی زبان کا ایک خوبصورت ترانہ ہے جسے حال ہی میں ماہ رجب کے با برکت ایام میں امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سن بلوغت کو پہنچنے والی بچیوں کے لیے «جشن تکلیف» کے عنوان سے منعقد ہونے والی تقریب کے دوران چھوٹی بچیوں کے ایک گروہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حضور پیش کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ٹی وی چینلز پر بھی اسے نشر کیا گیا جو بہت ہی عمدہ مضامین اور معانی پر مشتمل ہے جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ترانہ #ایران #ہمت #امام_مہدیؑ #حضرت_زہرا #مائیں #بیٹیاں #بلوغت #سپاہ #مستقبل #روشن #نماز #اللہ #نوجوان #جشن #قربان #حضرت_فاطمہ
Runtime: 5m:27s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
31 days ago
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
Hijab,
Rahbar,
tarana,
Imam,
Imam
Ali,
Saeadat,
Imam
Khamenei,
Islam,
Imam
Mahdi,
Hazrat
Zahra,
Sepah,
Namaz,
Allah,
Qurban,
Hazrat
Fatima,