نوحہ | میرے حسینؑ | Farsi Sub Urdu

Views: 2123
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   dushman,   meydan,   imam,   imam   khamenei,   muhaz,   aslaha,   jang,   iman,   noha,   nowha,   lattmiya,   muhammad   husyn   pouyanfar,   pouyanfat,   iran,   imam,   imam   hussain,   imam   husayn,   arbaeen,    

انسان ایک کمال طلب مخلوق ہے چنانچہ قرآن کریم کے مطابق کمال کے مراحل کو طے کرنے کیلئے انسان کو وسیلے کی ضرورت ہے اور سیر و سلوک کے باب میں یہ وسیلہ بال وپر کی حیثیت رکھتا ہے اور وسیلے کے باب میں معصومین علہیم السلام، سر فہرست ہیں اور ان سے توسل کی بہت تاکید کی گئی ہے اور روایات کی روشنی میں معصومین علیہم السلام میں سے ہر ایک کو سفینۃ النجاۃ کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے، تاہم ان تمام نجات کی کشتیوں میں امام حسین علیہ السلام کے سفینے کو سرعت اور وسعت کے لحاظ سے برتری حاصل ہے اسی لئے اگر انسان امام حسین علیہ السلام کے وسیلے سے کمال کے راستے پر گامزن ہوجائے تو جلدی کمال حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔ چنانچہ اس نوحے میں شاعر نے اسی نکتے کو مد نظر رکھتے ہوئے امام حسین علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کے ساتھ اپنی پرواز کیلئے آپکو وسیلہ قرار دیا ہے۔ شاعر نے اپنے اشعار میں کن کن چیزوں کو امام حسین علیہ السلام سے طلب کیا ہے اور اس سلسلے میں کس طرح محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے اور کس طرح کربلا کو اپنی امنگوں کا مرکز قرار دیکر اپنے عزیزوں میں سے کس کیلئے کربلا کے زیارت کی آرزو کی ہے؟ ان تمامتر باتوں کو آپ، بزبان شاعر، مداح اہل بیت کی بہترین آواز میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ #ویڈیو #پویانفر #کربلا #یا_حسین #اربعین #محبت #سفر_کربلا #ماں

Added by WilayatMedia on 01-09-2022
Runtime: 2m 9s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net