CLIP | Propaganda & Counter Propaganda | Maulana Mehdi Abbas | Urdu
آج کا دور اطلاعات کا دور ہے۔ تاریخ کے ہر دور سے زیادہ آج کے دور میں دشمن اپنے موقف کو لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہے۔ چونکہ دشمن انفارمیشن کی دنیا میں بہت زیادہ کام کر رہا ہے لہذا لوگ بھی اسکی باتوں کے فریب میں آرہے ہیں۔ بی بی فاطمہ زہرا س نے اپنے دور میں باطل کے منفی پروپیگنڈے کا حق کے موقف کے ساتھ مقابلہ کیا اور اسی راستے پر چلتے ہوۓ شہید ہوگیٔیں۔ آج بھی بجاۓ اسکے کہ ہم دشمن کے میڈیا سے اپنی خبریں لیں، ہماری ذمہ داری ہے کہ اس میدان میں دشمن کا بھرپور مقابلہ کریں۔ مزید۔۔۔ Topics Discussed: - The Lady of Heaven(film) - Shia Hazara Killings & \"Blackmailing\"(Machh) - Islamic Revolution - Yemen, Syria, Palestine, Kashmir - Local & International media as enemy propaganda machines Full Majlis: https://youtu.be/B4WoyhKnQCA YouTube Channel: https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh Facebook Page: https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 20-01-2021
Runtime: 8m 31s
Send jawadh a Message!


