بسیجی جذبہ اور بسیجی سے توقع | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9102
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   baseej,   wali   amr   muslimeen,   imam,   imam   khomeini,   imam   sayyid   ali   khamenei,   imam   khamenei,   jazba,   mansoba,   ahdaf,   olama,   shajara,   manaviat,   azeem,   video,    

بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے، بسیج وہ مدرسہ عشق کا نام ہے جس میں تربیت پانے افراد نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بالخصوص جنگ کے موقع پر مختلف حادثات اور واقعات میں اسلامی انقلاب کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کے ثمرات سے آج بھی انقلاب اسلامی بہرہ مند ہورہا ہے اور اسکے ثمرات انقلاب اسلامی کو طاقت اور قدرت فراہم ہورہی ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ امام خمینی کے بقول بسیج مدرسہ عشق کا نام ہے جس کے تربیت یافتہ افراد نے اپنے نام ونمود کو گمنامی میں بدل کر خدا کا مخلص لشکر ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔ بسیجی اور رضاکار فورس کی خصوصیات کیا ہیں؟ بسیج کو سب سے زیادہ کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ موجودہ دور میں اسلامی انقلاب کے حوالے سے بسیجوں کی ذمہ داری کیا ہے؟ انہی تمام سوالات کے جواب کو حاصل کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیجیوں اور رضاکار دستوں سے خطاب پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #امام_خمینی #منصوبہ #جذبہ #اہداف #انقلاب #شہید #علماء #شجرہ #معنویت #تعریف #عظیم

Added by WilayatMedia on 07-12-2022
Runtime: 6m 2s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net