یمنیوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی | سید حسن نصر اللہ، سید عبد الملک حوثی | Arabic Sub Urdu

Views: 9604
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Yemen,   Palestine,   hamdardi,   Syed   Hassan   Nasrullah,   Syed   Abdul   Malik   Houthi,   Muslim,   jasad,   dard,   vajeb,   Al   Saud,   muqavemat,   rade   eamal,   servatmand,   arab,    

تمام مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہیں۔ اگر ایک حصہ درد میں مبتلا ہو تا ہے تو پورے بدن کے اندر درد محسوس ہوتا ہے، فلسطینی بھی مسلمان ہیں اور ان کی مدد کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے۔ یمن جو کئی سال سے آل سعود کے مظالم کے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں لیکن مقاومت کے راستے کو اپنائے ہوئے ہیں، انہوں نے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کس طرح سے کیا؟ یمنی جن کے پاس وسائل نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن اس کے باوجود اپنے مسلمان بھائیوں کی کس انداز میں مدد کرنے کا عزم کر رہے ہیں؟ سید عبد الملک حوثی کے بیان کے بعد سید حسن نصراللہ کا رد عمل کیا تھا اور کن الفاظ میں ان کا شکریہ ادا کیا؟ تمام ثروتمند عرب اور مسلمانوں کے بارے میں سید حسن نصر اللہ نے کیا کہا؟ #مسلمان #واحد #فلسطینی #یمنی #مظالم #مقاومت #امریکیوں #وسائل #مدد #سید #عبدالملک #حسن #نصراللہ #عرب

Added by WilayatMedia on 15-06-2021
Runtime: 1m 36s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net