امریکی مافیائی نظام اور یوکرین کا بحران | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 12074
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   syed   ali   khamenei,   america,   america   nezam   aur   ukrine   ka   bohran,   bohran,   UKrine,   daesh,   siasat,   afghanestan,   shaam,   powerfull,  

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ دنیا کا سب سے بڑا شیطانی و مافیائی نظام اور یوکرین کے بحران کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی حکومتی شعبوں کی پالیسیاں کون طے کرتا ہے؟امریکی مافیائی نظام اپنی بقا کے لیے کیا کام انجام دیتا ہے؟مغربی ایشیا کے ممالک میں اس مافیائی نظام حکومت کونسے انسانیت کو شرمندہ کرنے والے کام کئے؟ آج یوکراین کے بحران کا ذمہ دار کون ہے؟روس اور یوکرین کے درمیان تنازعہ کے حوالے سے اسلامی انقلاب کا کیا موقف ہے؟مغربی حکومتوں بالخصوص امریکہ نے افغانستان، عراق، شام اور مغربی ایشیا میں کونسے مذموم ترین عمل انجام دئے؟امریکہ اور اس کے چیلے اپنے انسانیت مخالف مذموم کاموں کو کس نام پر انجام دیتے ہیں؟کیا انسانی حقوق کا جعلی نعرہ لگانے والی دنیا کی نام نہاد بڑی طاقتوں نے آٹھ سالہ یمنی عوام اور بچوں کے قتل عام پر کبھی بولا ہے؟ ان تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #امریکی_مافیائی_نظام_اور_یوکرین_کا_بحران #سیاسی_مافیا #معاشی_مافیا #اسلحہ_سازی_کا_مافیا #مغربی_ایشیا #داعش #رنگین_انقلابات #بغاوتیں #ہمارا_موقف #افغانستان #عراق #یمن #شام #صیہونیوں_کے_جرائم

Added by WilayatMedia on 05-03-2022
Runtime: 6m 1s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net