حضرت سکینہ کی غم انگیز داستان | نوحہ: حاج مہدی رسولی | Farsi Sub Urdu

Views: 1968
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   jannat,   imam,   imam   hussain,   hazrat   sakina,   noha,   nowha,   haj   mahdi   rasooli,   rkhsar,    

حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد اہلبیت حرم کو قیدی بناکر پہلے کوفہ اور اسکے بعد شام لے جایا گیا، اسیروں کے قافلے میں امام حسین علیہ السلام کی تین سالہ بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا بھی شامل تھیں اور امام عالی مقام کی شہادت کے بعد دشمنوں نے اسے بہت ستایا۔ چنانچہ اس کے کانوں سے گوشوارے چھینے گئے اورانکے رخسار پر طمانچے مارے گئے اور دوران سفر اگر وہ راستے میں کہیں ناقے سے گرجاتیں تو حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کو انکی تلاش میں ٹھہرنا پڑتا جسکے نتیجے میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو بھی تازیانے مارے جاتے، آخر کار امام مظلوم کی یہ تین سالہ معصوم بچی ظالم کے ظلم کی تاب نہ لاتے ہوئے شام کے زندان میں اپنے بابا کے کٹے ہوئے سر سے لپٹ کر بین کرتے ہوئے دم توڑ گئیں۔ آپ اس نوحے میں امام حسین علیہ السلام کی تین سالہ بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا کی غم انگیز داستان کو ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔ #امام #شہادت #اہلبیت #قیدی #بیٹی #دشمنوں #ستایا #گوشوارے #رخسار #طمانچے #ناقے #تازیانے #مظلوم #معصوم #ظالم #زندان #لپٹ #دم #پھوپھی

Added by WilayatMedia on 01-08-2022
Runtime: 6m 38s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net