شہداء کی اولاد اور ذمہ داریاں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9720
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shuhada,   oulad,   zeme   dari,   imam,   imam   khamenei,   rahbar,   shahid,   hadaf,   hefazat,   shaytan,   taqat,   mirath,   mubareza,   enqelab,    

شہید یہ تم سے کہہ رہے ہیں ہدف ہمارا بھلا نہ دینا شہداء، زندگی کے حسین لمحات کی لذات سے چشم پوشی کرتے ہوئے ایک عظیم الشان ہدف کی حفاظت کے لیے شیطانی طاقتوں سے نبرد آزما ہوتے ہیں اور اپنے پاکیزہ خون سے اس عظیم الہی ہدف کی حفاظت کرتے ہیں. شہدا کے لواحقین بالخصوص ان کی اولادوں کی سب سے اہم ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ شہید کے اس راستے اور میراث کی، جس کی حفاظت کے لیے خون کا نذرانہ پیش کیا گیا ہے، اس راستے اور میراث کو آگے بڑھانے کے لیے، اس راستے کی حفاظت کے لیے کوشاں رہیں. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #شہدا #اولاد #شیرین_زبان_بچے #مبارزہ #انقلاب #طاقت #راستہ #میراث #حفاظت

Added by WilayatMedia on 15-12-2021
Runtime: 2m 4s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net