ایران کا پہلا دشمن! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 1408
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   khamenei,   iran,   dushman,   iran   ka   pehla   dushman,   america,   iran   enemy   is   america,   sabeqa,   islami   jumhoria,   maqsad,   harba,    

ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی عداوت اور دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے،گزشتہ چار دہائیوں میں ایران کے خلاف ہونے والی ہر قسم کی سازشوں میں امریکی صدور خواہ انکا تعلق ری پبلکن سے ہو یا پھر ڈیموکریٹک پارٹی سے، صف اول میں دکھائی دیتے ہیں اور تمام امریکی حکومتوں نے اس پورے عرصے میں غاصب صیہونی ریاست سمیت اپنے آلہ کاروں کے ساتھ ملکرایران کے خلاف ہر وہ حربہ اپنایا ہے جو اسلامی جمہوریہ ایران کی نابودی پر منتہی ہو۔ تاہم سوال یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف آزمائے جانے والے شیطانی منصوبوں میں کیا امریکہ کامیاب ہوا ہے؟ امریکہ کی ایران کے خلاف عداوت پر مبنی مثالیں کونسی ہیں؟ امریکہ اپنے مذموم عزائم کے ذریعے ایران کو ترقی اور پیشرفت سے روکنے میں کس حد تک کامیاب ہوا ہے؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جواب کو ولی امر مسلمین کے بصیرت افروز بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #دشمن #مقصد #ناکام #جنگ #عداوت #حربہ #سابقہ #اسلامی_جمہوریہ_ایران

Added by WilayatMedia on 01-12-2022
Runtime: 3m 21s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net