Q&A | Shubhaat | Jawabaat Ayatullah shaykh Ghulam Abbas Raeesi | Urdu

Views: 963
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Q&A   Shubhaat   Jawabaat   Ayatullah   shaykh   Ghulam   Abbas   Raeesi    

دقیق شبہات،مستند جوابات از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی سوال:چاند کی رویت کے حوالے سے مراجع عظام میں دو رائے پائی جاتی ہیں ایک کے نزدیک جدید سائنسی آلات سے استفادہ درست ہے اوردوسرے کے نزدیک جدید سائنسی آلات سے استفادہ درست نہیں کیا یہ روش جدید سائنسی ایجادات سے غیر منطقی انحراف نہیں ہے؟مراجع عظام تعلیمات قرآن و سنت معصومین ع کی روشنی کیا دلیل بیان کرتے ہیں ؟ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

Added by sjaa on 25-03-2023
Runtime: 7m 24s
Send sjaa a Message!

(1121) | (5) | (4) Comments: 0
TheMuslimTV.net