زیارتِ عاشوراء اور فقہاء | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
زیارتِ عاشوراء کی کیا حکمت ہے؟ اسکی کیا طاقت ہے؟ کیا سال میں ایک بار، یا مہینے میں ایک بار زیارت عاشوراء کی تلاوت کافی ہے؟ عرفاء اور فقہاء کی اس بارے میں کیا روش تھی؟ علماء و عرفاء نے اسکی کس قدر تاکید کی ہے؟ یہ سب جاننے کےلیے آپ استاد آیت اللہ العظمی مصباح یزدیؒ رضوان اللہ علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #زیارت_عاشورا #فقہا #علماء
Added by WilayatMedia on 11-09-2023
Runtime: 1m 13s
Send WilayatMedia a Message!


