Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/shiatvnet/public_html/domaintmtv/templates_c/%%C3^C37^C3724EE2%%head1.tpl.php:14) in /home/shiatvnet/public_html/view_video.php on line 188

امریکہ آہستہ آہستہ پگھل (کر ختم ہو) رہا ہے! امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 5260
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   khamenei,   eqtedar,   wali   amr   muslimeen,   muslim,   islam,   shekast,   trump,   siasi   mobserin,   afghanistan,   america,   lebenon,   neshan,      

دنیا کے بہت سے نامور سیاست دانوں اور سماجیات کے ماہرین کے تجزئے کے مطابق امریکی اقتدار آئے دن انحطاط اور زوال کا شکار ہوتا جارہا ہے اور دنیا کے مختلف ممالک سے امریکی اثر و رسوخ کم سے کمتر ہوتا جارہا ہے اور سیاسی اور عسکری لحاظ سے دنیا میں اسکی گرفت کمزور پڑتی جارہی ہے۔ افغانسان میں مسلسل 20 سال تک جرائم کے ارتکاب کے بعد طالبان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست، عراق سے بڑی خفت کے ساتھ فوجی انخلاء، سوریا اور لبنان میں عسکری اور سیاسی شکست کے علاوہ بہت سی نشانیاں ایسی ہیں جو امریکہ کے زوال کو آشکار کرتی جارہی ہیں اور دنیا میں اپنے کو سپر پاور کہلانے والے ملک کے زوال کا پتہ دے رہی ہیں۔ سیاسی مبصریں کی نظر میں امریکی زوال کی نشانیاں کونسی ہیں؟ افغانستان میں امریکیوں کو کس طرح ذلت کا سامنا کرنا پڑا؟ سیاسی سطح پر حال ہی میں لبنان میں امریکہ کو کس طرح کی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا؟ اور سب سے بڑھ کر خود امریکہ کے اندر امریکہ کے زوال کی سب سے بڑی نشانی کیا ہے؟ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ی کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحاظہ کیجئے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #اقتدار #زوال #افغانستان #عراق #حملہ #طالبان #سیاسی_مبصرین #شکست #لبنان #حزب_اللہ # #ٹرمپ #نشانیاں

Added by WilayatMedia on 20-11-2022
Runtime: 2m 30s
Send WilayatMedia a Message!

(2026) | (0) | (0) Comments: 0