میرا شہید دوست | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 3679
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Shahid,   Shahid   Soleimani,   haj   Qaseem,   Qaseem   Soleimani,   video,  

شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں فارسی زبان کا ایک بہترین ترانہ جس میں شہید سلیمانیؒ کو مخاطب قرار دیتے ہوئے اس بات کا عہد کیا گیا ہے کہ ہم بھی ان کی طرح اپنے وطن کا دفاع کریں گے اور حسین فہمیدہؒ اور میرزا کوچک خانؒ جیسے شہیدوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے دور کا عمار یاسرؒ بن کر اپنے وطن اور اپنے مکتب کا دفاع کریں گے اور جان نثاری کا ثبوت دیتے ہوئے ہم اس پر اپنی جان نچھاور کریں گے۔ اس ترانے کو ایران کے بہترین نوحہ خوان، حاج ابوذر روحی کی بہترین آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ #ویڈیو #حاج_اباذر_روحی #سلیمانی #عمار_یاسر #شہید #حسین_فہمیدہ #ٹینک #امام_خمینی #خواتین #بچہ #جنت #امید #پرجوش

Added by WilayatMedia on 19-01-2023
Runtime: 5m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net