Speech Ayatullah Khamenei Quds Day 2021 عالمی یوم القدس خطاب Urdu

Views: 8332
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Speech   Ayatullah   Khamenei   Quds   Day   2021   Al   balagh   pakistan   urdu   Al-Balagh   islam   Islam   Shia   Sunni   Inqilab   pak   pk  

عالمی یوم القدس 2021 حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا اہم خطاب مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان اہم موضوعات فلسطین، امت اسلامیہ کا سب سے اہم مسئلہ صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد، سب کا ہمہ گیر فریضہ امت اسلامیہ کی زبوں حالی اور انتشار سے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کی راہ ہموار سرزمین فلسطین کو غصب کرنے کے معاملے میں صیہونی سرمایہ داروں سے مغربی اور مشرقی بلاکوں کا بھرپور تعاون موجودہ دور میں طاقت کے توازن کا جھکاؤ عالم اسلام کی سمت فلسطین اور قدس کے محور پر اسلامی ملکوں کے متحد ہونے کی ضرورت مستقبل ساز عوامل: مقبوضہ علاقوں میں مزاحمت کا تسلسل اور مسلمانوں کی حانب سے فلسطینی مجاہدین کی عالمی حمایت آج اتحاد فلسطینیوں کا سب سے بڑا ہتھیار البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

Added by sjaa on 08-05-2021
Runtime: 15m 52s
Send sjaa a Message!

(1121) | (5) | (4) Comments: 0
TheMuslimTV.net