مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کا کردار | شہید عارف حسین | Urdu

Views: 134
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   mard,   khawateen,   kirdar,   shaheed,   allama,   arif   husain   alhusaini,   quran,   sunnat,   shaitani,   jido   jehed,   pakistan,   awam,   nateeja,   muttahid,   amal,   qiyam,   ittefaq,   firqawariyat,   tassub,   fatema   kubra,   zainab,   hukmaran,    

سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کے لیے جدوجہد اور مَردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے کردار کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن و سنت کے نظام کے لیے ہمیں کونسے شیطانی ہتھکنڈوں سے بالاتر ہو کر جدوجہد کرنی چاہیے؟ اگر پاکستان کے عوام سب مل کر آگے نہیں بڑھے تو کیا نتیجہ نکلے گا؟ خواتین کو کس کے کردار پر عمل پیرا ہونا چاہیے؟ قرآن کریم میں متحد ہو کر قیام کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #قرآن_و_سنت #اتفاق #فرقہ_واریت #علاقائی_تعصب #شیطانی_ہتھکنڈے #حکمران #فاطمہ_کبری #زینب_کبری #قرآن

Added by WilayatMedia on 10-01-2021
Runtime: 4m 2s
Send WilayatMedia a Message!

(984) | (0) | (0) Comments: 0