امام محمد باقرؑ کی مظلومانہ شہادت | نوحہ خوان حسین طاہری | Farsi sub Urdu

Views: 2179
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   noha,   Latmiyya,   O\'   Baqir   al-Uloom,   Baqir   al-Uloom,   martyrdom   of   Imam   al-Baqir,   Imam   Ali   ibn   al-Husayn   al-Sajjad,   nineteen   years,   61   hijri,             Hasan   Taheri,     Shia   thought,   7th   of   Dhu   al-Hijjah,   farsi,    

امام محمد باقر آفتاب امامت کے پانچویں چراغ اور علم اور ہدایت کے آسمان کے وہ درخشاں ستارے ہیں جن کو باقر العلوم کہا جاتا ہے؛ یعنی وہ ہستی جنہوں نے علوم کو کھولا؛ جس کے علم اور حلم کی برکت سے دینِ اسلام نے پھر سے تازہ سانس لی۔ جس کے نور سے حق کی صراط نورانی ہوکر راہ بن رہی تھی۔ وہ ذات جن کی زندگی کا آغاز غم اور تنہائی سے ہوا، جس نے گریہ اور آنسوؤں کے درمیاں نیزوں پر کربلا کے شہیدوں کے مبارک سروں کو جاتے دیکھا ہے، جو چھوٹے سے سن میں جلتے خیموں کے درمیاں ننگے پاؤں کبھی اس خیمے تو کبھی اس خیمے دوڑتے رہے ہیں۔ آج بقیع کا آسمان ایک بار پھر سے اس امام کے غم میں غمزدہ ہے، لیکن خدا کا نور کبھی بجھتا نہیں ہے۔ وحی کا یہ گھرانہ آج بھی چمکتا ہوا سورج ہے۔ اس مرثیے میں امام کی کچھ مظلومیت کو بیان کیا گیا ہے، جس کو اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ #امام #باقر #آفتاب #امامت #چراغ #علم #ہدایت #درخشان #ستارے #العلوم #حلم #برکت #دین #اسلام #تازہ #نورانی #تنھائی #گریہ #نیزوں #شہیدوں #خمیے #بقیع #غمزدہ #گھرانہ #سورج #مظلومیت

Added by WilayatMedia on 17-07-2021
Runtime: 10m 1s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net