Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 45-48 | Insan Moshkelat Mein Kis Se Madad Mange? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۴۵، ۴۶، ۴۷ اور ۴۸ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ہم مشکلات اور سختیوں میں کس سے مدد مانگیں؟ نماز کسے مشکل لگتی ہے؟ کیا بنی اسرائیل پوری دنیا سے افضل ہیں؟ کیا قیامت میں کسی کی شفاعت نہیں ہو گی؟ ان سوالات کے جوابات اس کلیپ میں مل سکتے ہیں؟ صبر کے معنی ہیں استقامت اور ڈٹ جانے کے ، روزہ صبر کا ایک مصداق ہے۔ خاشعین وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے رب کی ملاقات کی فکر رہتی ہے۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 19-12-2022
Runtime: 11m 55s
Send nasimkazmi1214 a Message!