یونیورسٹی، دشمن کا ہدف | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا کی عالمی شیطانی طاقتیں چاہتی ہیں یونیورسٹیوں میں ایسے افراد تیار ہوں جو ان کے ناپاک اور شوم مقاصد میں نہ فقط حائل نہ ہوں بلکہ ان کے شیطانی اور انسانیت دشمن مقاصد میں مددگار بھی ثابت ہوں. یونیورسٹیوں سے فقط ایسے افراد نکلیں جو ان کے لیے بہترین مزدور کا کردار ادا کر سکیں تاکہ ان کے سرمایہ دارانہ انسانیت دشمن ادارے چلتے رہیں اور ترقی و تعلیم کے نام پر جدید جاہلیت کا سلسلہ جاری رہے. اس بارے میں مزید جاننے کے لیے، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، کی اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #یونیورسٹی #جدوجہد #دشمن #کوشش #سمجھدار #انقلابی_طالب_علم #سماجی_ماحول #انقلابی_شناخت #سیاست_بازی #جذبہ
Added by WilayatMedia on 06-12-2021
Runtime: 1m 54s
Send WilayatMedia a Message!