جدید جہالت | Farsi sub Urdu
کیا جہالت فقط پیغمبر اسلامؐ کے مبعوث ہونے سے پہلے کے دور سے منسوب ہے یا ہر دور میں جہالت کی نمائندگی رہتی ہے اور اس کے مقابلے میں اسلام کی نمائندگی جو مخلوق کے لئے حق کو واضح سے واضح ترکرتی ہے۔۔۔ اس دور میں جہالت کی نمائندگی کون کر رہا ہے اور اسلام و بعثت کی نمائندگی کون کر رہا ہے؟؟؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #بعثت #جہالت #امریکہ #برطانیہ #دشمن_شناسی
Added by WilayatMedia on 15-04-2018
Runtime: 5m 29s
Send WilayatMedia a Message!