قرآنی اصول کی روشنی میں طاقت کا حصول | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 10871
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   quran,   rosheni,   taqat,   imam,   imam   seyyid   ali   khamenei,   besat,   ehdaf,   askary,   eqtesady,   siasy,   bacho,   bacho   ki   pedaesh,   zalem,   jaber,   defaa,   manfi,   aqwaam,    

طاقت کا استعمال منفی اور مثبت دونوں راستوں میں کیا جاسکتا ہے اگر طاقت انسانیت دشمن طاقتوں کے ہاتھوں میں ہو تو وہ اسے انسانیت کی تباہی و بربادی، کمزور اقوام کے ذخائر اور وسائل لوٹنے میں استعمال کرتی ہیں جیسے کہ عصر حاضر کی شیطانی طاقتوں نے دنیا کو مختلف بحرانوں سے دچار کیا ہوا ہے ان میں سرفہرست شیطان اکبر امریکہ اور اس کے اتحادی شامل ہیں. اگر طاقت کو انسانیت کی خدمت اور دنیا کو امن و امان کا گہوارہ بنانے کے لیے استعمال کیا جائے، اگر طاقت کو ظالم و جابر طاقتوں سے مقابلے اور ان سے اپنے دفاع کے لیے استعمال کی جائے تو ایسی طاقت نہ فقط منفی نہیں کہلائے گی بلکہ عقل اور قرآنی اصولوں کے عین مطابق ہوگی. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #قرآنی_اصول_کی_روشنی_میں_طاقت_کا_حصول #بعثت_کابنیادی_اصول #اہداف #عسکری_طاقت #اقتصادی_قوت #ثقافتی_طاقت #سیاسی_طاقت #بچوں_کی_پیدائش_کی_شرح #سائبر_اسپیس #شعبے_کے_ماہرین

Added by WilayatMedia on 29-03-2022
Runtime: 2m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net