امریکی اور اسرائیلی اژدہے کا سر کاٹ کر رکھ دیں گے | شیخ اکرم الکعبی | Farsi Sub Urdu
امریکی سابق صدر ٹرمپ کو عراق میں چوروں کی طرح کیوں داخل ہونا پڑا؟ کس نے امریکی و صیہونی؛ \'\'ملٹری ، انٹیلی جنس اور سیاسی\'\' حلقوں کے اندازوں کو بدل کر رکھ دیا ؟ داعش کے بعد حَشدِ شَعبی کا اگلا ہدف کیا ہے؟ \'\'نرم تقسیم\'\' یا \'\'بائیڈن کے منصوبے\'\' کو کس نے ناکام بنا دیا؟ کیا حَشدِ شَعبی نے جنگی لباس چھوڑ دینے کا اعلان کر دیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات؛ حَشدِ شَعبی کی ایک اہم فورس، \'\'مقاومت اسلامی نُجَباء\'\' کے سیکرٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #شیخ_اکرم_الکعبی #داعش #اسرائیل #نجباء #شام #جولان #گولان #صیہونی #عراق #ٹرمپ #امریکہ #حشد_شعبی #لبنان
Added by WilayatMedia on 29-01-2023
Runtime: 2m 6s
Send WilayatMedia a Message!


