دفاع مقدس کے فوائد نقصانات سے زیادہ | امام خامنہ ای | Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی شیطانی طاقتوں سے لڑی جانے والی آٹھ سالہ جنگ یعنی دفاعِ مقدس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دفاع مقدس کے منافع و فوائد کیا تھے؟ دفاع مقدس کے نقصانات کس طرح کے نقصانات تھے؟ جنگوں میں کس قسم کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیا جنگ کے فوائد بھی ہوتے ہیں؟ ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔ #ویڈیو #جنگ #دفاع_مقدس #نقصانات #فوائد #منافع #انسانی #مادی #طولانی_مدت #قلیل_مدت
Added by WilayatMedia on 26-09-2020
Runtime: 1m 43s
Send WilayatMedia a Message!