ماہِ مبارک رمضان | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 7450
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Ramazan,   Ramadhan,   Ramadan,   Imam,   Imam   Khamenei,   Hadith,   Ahadith,   Thawab,   Sawab,   Quran,   Telawat,   Insan,   Dua,   Ebadat,   Allah,   Sahar,   Tayeen,   Jadou,   Musibat,    

روایات اور احادیثِ معصومین علیہم السلام میں ماہ مبارک رمضان کو معنویت کی بہار کا مہینہ کہا گیا ہے اور خطبۂ شعبانیہ کے مطابق اس مہینے میں انجام دیا جانے والا ہر نیک عمل، دوسرے مہینوں میں انجام دیے جانے والے اعمال کے ثواب سے کہیں زیادہ ثواب رکھتا ہے۔ اس مہینے میں قرآن کریم کی ایک آیت کی تلاوت دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کی تلاوت کے برابر ثواب رکھتی ہے۔ اس مہینے میں انسان کی دعائیں مستجاب ہوتی ہیں اور عبادات قبول ہو جاتی ہیں، یہاں تک کہ اس مہینے میں سانس لینا بھی تسبیح کا درجہ رکھتی ہے، لہذا اس مہینے کی ضیافت سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے اس کے ہر لمحے سے استفادہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ انسان کمال کی منزلوں کو طے کرتے ہوئے اللہ سے قریب ہو سکے۔ اس مہینے کے اوقات میں سے وقتِ سحر بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اور اس کو کسی بھی صورت میں ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے۔ وقتِ سحر کی اہمیت کیا ہے؟ وقتِ سحر سے محرومی کی صورت میں انسان کس طرح کے نقصان سے دوچار ہوتا ہے؟ موجودہ دور میں سحر کے وقت سے استفادہ کرنا کیوں کر اہمیت کا حامل ہے؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ماہ_رمضان #عبادت #تبلیغ #تبیین #سحر #استعمال #مصروف #جادو #مصیبت #عیب #پریشان #وقت #موقع

Added by WilayatMedia on 26-03-2023
Runtime: 3m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net