[Clip] Imam Zamana (ajf) ke Nasir kon hain | Molana Ali Murtaza Zaidi | Urdu

Views: 3921
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Imam   Zamana   Mehdi   Mahdi   Allama   Ali   Murtaza   Zaidi  

اکستان میں نئی حکومت بنی ہے سب لوگ نیا نیا کی کہ کرتے ہیں مگر اپنے اندر سے اچھا ہونے کی بات نہیں کرتے۔ جو امام پوری دنیا پر عدل کی حکومت ہوگی مگر وہ ظالم سے مدد نہ لیں گے۔ زمین پر عدل پہیلانے کا وارث ظالم سے مدد نہیں لے گا۔ ہر وہ چیز جو سمجھ رہے ہیں اس ظلم سے لڑیں اندر کے ظلم سے بھی اور باہر کے ظلم سے بھی۔ دنیا کی محبت، لالچ اور طمع ہے تو عدل نہیں کرسکتے۔ اللہ امام کی محبت کیوجہ سے لوگوں کے دلوں کو بے نیاز کر دے گا۔ دنیا میں رہیں مگر دنیا کیلئے نہ رہیں۔ دعائے مکارم الاخلاق کی اسٹڈی کریں۔ دعائیں مانگیں۔ مولانا ایک تعویذ دے دیں۔ زمین پر سوشل جسٹس کی باتیں۔ اگر میں ماں کی عزت نہیں کروں تو کوئی تعویذ کام کرے گا۔ حرض۔ اور تعویذ کام آتے ہیں پہلے عمل کریں۔ دلوں میں بے نیازی ہو۔ دنیا کیلئے حریص نہ ہوں۔ کام کرو، بزنس کرو خوب کمائو اللہ کیلئے خرچ کریں۔ ہم نے اللہ کو مالک نہیں سمجھا خود کو مالک سمجھا ہوا ہے توحید کو اور مالکیت کو سمجھو، دنیا پرستی نکالو، قربانی کریں۔ ہمارے پاس ہر چیئرٹی کے پیچھے بینر ہیں۔ روح کو زندگی دیں۔ اپنے اندر بے نیازی لائیں اور اللہ کے فقیر بن جائیں اللہ جب تک ژندہ رکھ ان کاموں کیلئے جن کیلئے تم نے بنایا تھا میرا ابجیکٹو شہرت نہیں بلکہ دین کو بیان کرنا۔ خدا جب زندگی شیطان کی چراگاہ بن جائے اور شیطان کو فیڈنگ ہو رہی ہے تو خاتمہ کردے۔ ہم نے منبر کو پرفارمینس دکھانے کا اسٹیج بنا دیا ہے۔ ان آبجیکٹو پر کام کروں جن کیلئے پیدا کیا ہے۔ غنا اور بے نیازی ہوگی تو امام کی نصرت کریں گے۔ دنیا کی چیزیں ہم کو لالچ میں نہ ڈالیں۔

Added by Saeed on 19-07-2022
Runtime: 18m 21s
Send Saeed a Message!

(986) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net