ان بچوں کا کیا قصور تھا؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 6928
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   khamenei,   shah   cheragh,   saneha,   iran,   shareek,   gonah,   damagh,   bache,   en   bacho   ka   kya   kasoor   tha,   rahbar,   imam   sayyid   ali   khamenei,    

ایران کے صوبہ فارس کے دار الحکومت شیراز میں احمد بن موسی کاظم علیہ السلام، حضرت شاہ چراغ کے روضے میں حال ہی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے نتیجے میں کم از کم 13 بے گناہ افراد شہید ہوئے جن میں دوسری، چھٹی اور دسویں جماعت کے چھوٹے معصوم طالب علم بھی شامل تھے، ان معصوم بچوں کا جرم کیا تھا؟ کیا انہیں زندگی گزارنے کا حق نہیں تھا؟ اور ان معصوم بچوں کی شہادت، کس قدر اندوہناک تھی؟ اور اسکے نتیجے میں جو بچی اپنے ماں باپ اور بھائی کے سائے سے محروم ہوئی اسکے غم کا بوجھ کون برداشت کر سکتا ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جس کا جواب ان دہشت گرد عناصر کو دینا ہے جنہوں نے اس بڑے جرم کا ارتکاب کیا۔ چنانچہ اسی ناخوشگوار سانحے سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے جذبات اور احساسات کیا ہیں اور اسکی وجہ سے کس قدر دلی طور پر انہیں صدمہ پہنچا ہے؟ جاننے کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شیراز#شاہ_چراغ #جرم #سانحہ #لعنت #غم #شریک# بچے #جماعت #گناہ # دماغ

Added by WilayatMedia on 22-11-2022
Runtime: 1m 13s
Send WilayatMedia a Message!

(2114) | (0) | (0) Comments: 0