انسان کا بہت جلد عادت پیدا کرنا | استاد علی رضا پناہیان | Farsi sub Urdu

Views: 110
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   panahiyan,   ali   reza,   javan,   nojava,   insan,   adaat,   ustad   ali   reza   panahiyan,   jald,   muhabat,   gunah,   asar,   moot,   ajeeb,   qabze   rooh,    

انسان کی ایک عجیب خاصیت یہ ہے کہ اسے بہت ہی جلد کسی بھی چیز کی عادت ہوجاتی ہے، پھر اس کے بعد اس سے انس پیدا کرتا ہے، جیسا کہ کہا جاتا ہے انسان کا لفظ بھی انس سے لیا گیا ہے کیونکہ اس میں یہ خاصیت نمایاں ہے۔ یہاں تک کہ جب اس کی موت کا وقت قریب آجاتا ہے اور اس کی روح قبض کی جاتی ہے تو وہ ان کاموں سے اور ان کی محبت سے الگ نہیں ہونا چاہتا اس قدر ان سے مانوس ہوجاتا ہے۔ اس صورت حال میں اگر کوئی کسی نوجوان کو نصیحت کرے تو کس طرح کرے؟ استاد پناہیان اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟ یہ انس اور محبت انسان میں کیا اثرات چھوڑتی ہے؟ انسان کو گناہ سے بچنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #انسان #خاصیت #عادت #نمایاں #موت #قریب #قبض #محبت #نوجوانوں #نصیحت

Added by WilayatMedia on 22-07-2021
Runtime: 3m 33s
Send WilayatMedia a Message!

(1190) | (0) | (0) Comments: 0