واقعہ کربلا: منفرد اور بے نظیر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر جہت سے اپنے آپ میں منفرد اور بے نظیر ہے اور عاشوراء کا ہر پہلو مصیبت سے عبارت ہے اور کربلا میں وارد ہونے سے لیکر عصر عاشوراء تک امام عالی مقام نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں مگر ان تمام مصیبتوں کے باوجود جیسے جیسے آپ شہادت سے نزدیک تر ہوتے جاتے آپ کاچہرہ مبارک، تابناک اور نورانی ہوتا جاتا اور پھول کی طرح آپکی صورت کھلتی جاتی، چنانچہ کربلا کے واقعات میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے۔ انہیں تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حضرت امام خمینیؒ کی زبانی اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ #بشریت #المناک #واقعہ #عاشوراء #منفرد #مصیبت #کربلا #امام #برداشت #شہادت #چہرہ #نورانی #ولی_امر_مسلمین_سید_علی_خامنہ_ای #امام_خمینی #پھول
Added by WilayatMedia on 07-08-2022
Runtime: 2m 36s
Send WilayatMedia a Message!


