CLIP | اطاعت رسولﷺ، قبولیتِ ایمان کی شرط | PART 2/2 | H.I Syed Haider Naqvi | Urdu
جو لوگ ایمان لانے کا دعوی کر کے عمل سے اسے ثابت نہیں کرتے، قرآن انہیں کافر قرار دے رہا ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ آج ہم کس قدر رسول خداﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔ رسولﷺ اور مولا علیؑ جیسے عظیم رہنما بھی سست اور کام چور ساتھیوں کے ہمراہ (ظاہری) کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ قرآن کا فرمان ہے کہ ایمان کا دعوی کرنے والوں کو قطعا آزمایا جائیگا۔ مزید۔۔۔ Part 1: https://youtu.be/_qm3_QK8POg ShiaTV Profile: https://www.shiatv.net/user/jawadh Facebook Page: https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 28-10-2021
Runtime: 5m 49s
Send jawadh a Message!