ظالم اور مظلوم کی سوچ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu

Views: 9242
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   zalem,   mazlom,   imam,   imam   khomeini,   shaytan,   mamalek,   nezam,   taqat,   maktab,   eashura,   mustakber,   mustazeaf,   islami   enqelab,   aelan,   huquq   bashar,    

دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک ایسے زمانے میں کہ جب قتل و غارت، دھونس دھمکی کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا رعب جما چکی تھیں اور مسلسل مختلف اقوام اور ممالک کے مظلوموں کا اپنے سرمایہ دارانہ نظام، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے خون چوسنے میں اور مسلسل ان کے استحصال میں مشغول تھیں اور اپنی طاقت کے غرور و گھمنڈ میں مبتلا تھیں ایک ایسے زمانے میں دنیا کے ایک کونے سے ان فرعونی طاقتوں کے خلاف آواز بلند ہوتی ہے اور یہ آواز جب دنیا کے تمام مظلومیں کے دل کی آواز بن کر سامنے آتی ہے تو یہ شیطانی طاقتیں اس آواز کو دبانے کے لیے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف اور فضل سے نہ فقط اس آواز کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں بلکہ یہ مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کی حیدری اور عاشورائی آواز ان فرعونی طاقتوں پر آسمانی بجلی بن کر گرتی ہے. یہ آواز مظلوم کی دل کی آواز ہے، یہ آواز مستکبرین اور مستعمرین کے خلاف نہتے مستضعف لوگوں کی آواز ہے. جو اسلامی انقلاب کی صورت میں دنیا کے گوشے و کنار میں آج بھی گونج رہی ہے. اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #مظلوم #ظالم #سوچ #موقف #نشر #اقوام #متفق #مسائل_مظلومین #مظلوم_طبقات #سفارت_خانہ #ذخائر #حقوق_بشر #اعلان

Added by WilayatMedia on 07-12-2021
Runtime: 4m 15s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net