امام حسینؑ کا معاشرتی فساد سے مقابلہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9027
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   husyn,   dua,   imam   khamenei,   ashura,   maqsad,   tarikh,   allah,   IMAM   HUSSAIN,   imam   hussain   ka   moasherati   enhetat   se   moqabla,   fesad,    

امام حسین علیہ السلام کے دور میں اسلام کے خلاف بنی امیہ کی سازشوں کے نتیجے میں اسلامی معاشرہ ہر لحاظ سے انحطاط اور تنزلی کا شکار تھا، ہر طرف اسلامی اور انسانی اقدار کی دھجیاں اڑائی جارہی تھیں اور اسلامی سماج سقوط کے دھانے پر پہنچ چکا تھا جہاں سنتوں کا گلا دبایا جارہا تھا اور بدعتوں کو زندہ کیا جارہا تھا۔ اگر یہی صورت حال باقی رہتی تو آگے آنے والی نسلوں کیلئے اسلامی تعلیمات میں سے کچھ بھی ہاتھ آنے والا نہیں تھا۔ امام حسین علیہ السلام نے اسلامی معاشرے میں پنپنے والے انحرافات اور اسلامی اقدار کے خلاف ہونے والی بنی امیہ کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا چنانچہ اس راہ میں آپ نے اپنی اور اپنے عزیزوں کی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا اوراپنی اور اپنے عزیزوں کی شہادت کے ذریعے اسلامی اہداف اور مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوئے اور اس طرح آپ نے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لائے ہوئے دین کو دوبارہ حیات نوبخشی۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اسلامی اقدار کو دوبارہ زندہ کرنے کے لئے امام حسین علیہ السلام کے قیام پر روشنی ڈالی گئی ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_حسین #انحطاط #اقدار #تحریک #سماج #قیام #دین #زندہ #از_تبیین_تا_قیام

Added by WilayatMedia on 14-08-2022
Runtime: 1m 13s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net