اگر خامنہ ای حکم جہاد دے دیں | حسین طاہری | Farsi Sub Urdu

Views: 2261
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   khamenei,   hukme   jahad,   husain   taheri,   quran,   kalame   ilahi,   momineen,   mowahhid,   taaqat,   maktabe   ashura,   islam   dushman,   jawan,   insan   dushman,   maidan,   jawab,   sabit   qadami,   mushkilat,   ilmi,   saqafati,   iqtesadi,   khud   mukhtari,   jabir,   khabasat,   qatl,   gaarat,   muqaddas,   ilahi   nizam,   inqelabi,   haj   qasim,   abu   mahdi,   shaheed,   shohada,   shahadat,    

وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ...’’اور تم سب ان کے مقابلے کے لئے امکانی قوت اور گھوڑوں کی صف بندی کا انتظام کرو۔۔۔‘‘(سورہ الانفال، آیہ 60) کلام الٰہی قرآن مجید کے دستور کے مطابق موحدین اور مومنین کو چاہیے کہ وہ اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف اپنی طاقت کو اکٹھا کرلیں اور آج الحمد للہ مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوانوں نے اِس قرآنی حکم کی پیروی کرتے ہوئے انسان دشمن عَالَمی طاقتوں کو ہر میدان میں جواب دیا ہے اور ثابت قدمی سے آگے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تمام تر داخلی اور بیرونی مشکلات کے باوجود علمی، اقتصادی، ثقافتی میدان ہو یا عسکری میدان خود کفالت اور خود مختاری کے ساتھ سینہ سِپر ہیں لہذا عصر حاضر کی شیطانی اور جابر طاقتیں وہی تاریخی شیطانی و گھناونے حربے استعمال کرنے پر مجبور ہوچکی ہیں اور اِس طرح اپنی باطنی خباثت کا برملا اظہار کرنے پر مجبور ہو چکی ہیں۔ کبھی قتل و غارت گری تو کبھی اقتصادی محاصرے کے ذریعے اِس مقدس الہی نظام کو سرنگوں کرنے کی کوششوں میں مشغول ہیں لیکن بفضلِ خداوندِمتعال انقلابی، مومن جوان اپنی پوری توانائی اور ثابت قدمی کے ساتھ اِن طاقتوں کو للکار رہے ہیں۔ فارسی رجزیہ نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔ #ویڈیو #حکم_جہاد #افواج #رواں #گلاب #خوشبو #عاشقان_علی #فطرت #حجر_ابن_عدی #حسینی #خمینی #بیدار #علمدار #ابو_مہدی #قاسم #سپہ_سالار

Added by WilayatMedia on 03-02-2021
Runtime: 12m 22s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net