پیغمبر گرامیؐ کے بچپن کا زمانہ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 10373
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   khamenei,   eshq,   hazrat   muhammad,   bachpan,   zendegi,   tarbiyat,   rasm,   nojavan,   javan,   akhlaq,   amanat,    

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بچپن کی زندگی کے کن پہلووں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ خداوند متعال نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت کے لیے کس طرح کی فضا ہموار فرمائی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد گرامی اور والدہ ماجدہ کا انتقال کب ہوا؟ اس زمانے میں عربوں میں کونسی رسم رایج تھی؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بچپن میں کس خاتون کے سپرد کیا گیا؟ حضرت عبدالمطلب نے اپنی وفات کے وقت آپ کو کس کے سپرد کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوجوانی اور جوانی میں کونسا پیشہ اختیار کیا؟ حضرت ابوطالب علیہ السلام اور ان کی زوجہ فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کس طرح حمایت کی؟ ان تمام دلچسپ سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #پیغمبر_گرامی #بچپن #ظرفیت #سانچہ #روحی #اخلاقی #عظیم_امانت #شریف #اصیل #عرب #عبد_المطلب #ابو_طالب #حلیمہ #حضرت_آمنہ

Added by WilayatMedia on 20-10-2021
Runtime: 7m 37s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net