عالمی پابندیوں کے باوجود، اتنی ترقی کی وجہ؟؟؟ | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
آج اسلامی دنیا کا مرکز کون سا ملک ہے؟ کیا کوئی ملک، عالمی پابندیوں کے باوجود ترقی کر سکتا ہے؟ دنیا کا کون سا واحد ملک حقیقی عدالت کے قیام کے لیے کام کر رہا ہے؟ ایران نے 43 سالوں میں کن مادی اور معنوی میدانوں میں ترقی کی ہے؟ ان سوالات کے جوابات، سید ہاشم الحیدری کی زبانی، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #ایران #شیعہ #سنی #امام_علی #صنعت #طب #ولی_فقیہ #ولایت_فقیہ #سائنس #ٹیکنالوجی #دفاع #انقلاب #امام_حسین #شاہ #پابندیاں #بینک
Added by WilayatMedia on 23-01-2023
Runtime: 2m 19s
Send WilayatMedia a Message!


