درباری ملاؤں سے پہنچنے والا نقصان | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu

Views: 8133
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   nuqsan,   imam,   imam   khomeini,   mafadat,   faseq,   hukamran,   zalem,   jaber,   taelimat,   America,    

درباری ملا یعنی وہ علمائے سو جو اپنے پست نفسانی مفادات کی خاطر اپنے دین کو، اپنے ضمیر کو فاسق و فاجر حکمرانوں کے ہاتھوں بیچ دیتے ہیں اور اپنے اس مذموم فعل کی پردہ پوشی اور ظالم، جابر اور فاسق حکمرانوں کے جرائم کی پردہ پوشی کی خاطر دینی حقیقی تعلیمات کو مختلف توجیہات کے ذریعے بدلنے کے سنگین جرم کے مرتکب ہوتے ہیں. ایسے ضمیر فروش علما کے لباس میں چھپے ہوئے افراد سے سادہ لوح افراد ان کے ظاہری روپ سے دھوکہ کھا جاتے ہیں. امام خمینی رضوان اللہ علیہ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #درباری_ملا #امریکہ #نقصان #ظاہری_روپ #زندہ_حج #جرائم_پیشہ #سوویت_یونین #ظالم

Added by WilayatMedia on 29-11-2021
Runtime: 1m 42s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net