Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 60 | Sehra e Sina me Bani Israel k liye Pani ka bandobast | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ حضرت موسی(ع) کے عصا کے عجیب کارناموں اور معجزاتی طور پر ۱۲ چشموں کا پھوٹنے کا تذکرہ اس ویڈیو میں تذکرہ موجود ہے۔ خدا وندعالم نے بنی اسرائیل کی بھوک کا جس طرح معجزاتی بندوبست کیا ، اسی طرح سے جب پیاس سے ان کا برا حال ہوا تو اللہ کے نبی نے قوم کی ناگفتہ بہ حالت دیکھ کر خدا سے ان کے لئے پانی مانگا تو ایک معجزے کے ذریعے اس لق و دق صحرا میں ہزاروں افراد کے لئے خدا نے پانی کا بندوبست کر دیا۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 27-12-2022
Runtime: 10m 35s
Send nasimkazmi1214 a Message!