خدا کے دین کی نصرت، انسان کے لئے خدا کی نصرت کا سبب | رہبر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 11372
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   din,   nusrat,   insan,   imam   Syed   Ali   Khamenei,   imam   Khamenei,   zendagi,   taqat,   Quran,   quran   majid,   iran,   melat,   fath,   tajarba,   vaqf,   ghaleb,   madad,    

انسان کو چاہیے کہ اپنی پوری زندگی خدا اور اس کے دین کی راہ میں وقف کردے، جب انسان الہی بن جاتا ہے اور ہمیشہ اس کے دین کی خدمت اور نصرت میں رہتا ہے تو کوئی اور طاقت اس پر غالب نہیں آسکتی، خدا اسے ہمیشہ اپنی نصرت اور مدد عنایت کرتا ہے۔ اسی سلسلے میں قرآن کی وہ کونسی آیت ہے جسے سنہری لفظوں میں لکھ کر ہمیشہ اپنے سامنے رکھنا چاہیے. خدا کی نصرت اور مدد انسان کے کب شامل حال ہوتی ہے؟ قوموں میں تبدیلی کب اور کیسے آتی ہے؟ اور قرآن مجید اس سلسلے میں کیا فرماتا ہے؟ ایرانی ملت کو کیسے خدا کی فتح اور نصرت حاصل ہوئی؟ ایرانی ملت نے عملی طور پر کس چیز کو آزمایا اور اس کا تجربہ کیا؟ اگر انسان ایک قدم بڑھائے تو خدا اس سلسلے میں اس کی کتنی مدد کرتا ہے؟ ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #زندگی #دین #وقف #الہیٰ #نصرت #غالب #قرآن #سنہری #تبدیلی #فتح #تجربہ #مدد

Added by WilayatMedia on 03-07-2021
Runtime: 3m 1s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net