خدا کی محبت سعادت ابدی کی ضمانت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi sub Urdu

Views: 1451
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   muhebbat,   Happiness,   worship,   Allama,   fasting,   Misbah,   prophet,   Allama            

محبت ایک ایسا جوہر ہے جو محب اور محبوب کے درمیان ایک ایسا تعلق قائم کرتا ہے جس کے نتیجے میں ان دونوں کے درمیان جدائی ناممکن ہو جاتی ہے اسی لیے روایات میں اللہ ، رسولؐ اور اہلبیت علیہم السلام کی محبت پر بہت زور دیا گیا ہے ۔ انہی ہستیوں کی محبت انسان کو سعادت ابدی کی ضمانت فراہم کرتی ہے لہذا اللہ کی ان محبوب ہستیوں کی محبت کے بغیر انسان عمر بھر عبادت کرتا رہے ، دنوں کو روزے کی حالت میں گزار دے اور راتوں کو قیام ، سجود اور رکوع کی حالت میں بسر کردے ؛ تو ایسی عبادت کسی کام کی نہیں ہے ، کیونکہ انسان کا حشر و نشر اسی کے ساتھ ہوتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔ چنانچہ اس حقیقت کے پس منظر میں آنحضرتؐ نے جناب ابوذرؒ کے سوال کے جواب میں کیا فرمایا؟ وہاں موجود لوگوں کا رد عمل کیا تھا ؟ اور لوگوں کے رد عمل کے بعد حضورؐ نے مزید کیا فرمایا ؟ ان تمام باتوں سے آگاہی کے لیے علامہ مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #رسول #اہلبیت #ابوذر #عبادت #رکن_و_مقام #غالب #نعمت #محشور

Added by WilayatMedia on 28-12-2022
Runtime: 3m 20s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net