حکومتِ عدل کی برقراری کے لیے انبیاءؑ کا قیام | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ عدالت کے قیام کے لیے انبیاء علیہم السلام کی زحمات اور عصر حاضر میں اِس راستے پر چلنے والوں کے لیے درپیش زحمات و مشکلات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عدالت کے لیے قیام کا مسئلہ کب سے جاری ہے اور کب تک جاری رہے گا؟ عدالت کی برقراری کے لیے قیام کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ہے؟ ہمیں کیوں زیادہ دشمن کی طرف سے اذیتیں برداشت کرنی پڑیں گی؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کن چیزوں کے خلاف مبارزہ کرتے تھے؟ کونسا عمل انبیاء علیہم السلام کی سیرت کے خلاف ہے؟ اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #حضرت_عیسی #حضرت_موسی #قیام #عدالت #عدل #تھپڑ #اسلامی_حکومت #حضرت_رسول_خدا #مبارزہ #سیرت
Added by WilayatMedia on 09-11-2022
Runtime: 3m 19s
Send WilayatMedia a Message!


