CLIP | شہید قاسم سلیمانی کی داعش پر ہیبت | Agha Syed Mubashir Zaidi | Urdu
عراق میں دفاع حرم کے دوران شہید قاسم سلیمانی اور انکے رفقا نے کس طرح عراقی کردستان کے اہل سنت برادران کی مدد کی۔ عراقی کردستان کے رہنما مسعود بارزانی نے شہید قاسم سلیمانی کی داعش پر ہیبت کی داستان بیان کی ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ امام زمانہ عج کے لشکر کی دشمن کے لشکر پر کیسی ہیبت ہوگی جسکی طرف روایات میں اشارہ کیا گیا ہے۔ مزید۔۔۔ Full Majlis: https://fb.watch/ahJBi0VITA/ Tarana used: https://youtu.be/bj-Eus7jyho ShiaTV Profile: https://www.shiatv.net/user/jawadh Facebook Page: https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 03-01-2022
Runtime: 6m 48s
Send jawadh a Message!