سقائے سکینہؑ | فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ | Farsi Sub Urdu
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل العباس علیہ السلام کے مصائب پر مشتمل اردو سبٹائیٹل کے ساتھ فارسی نوحہ عزاداران امامِ مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ #ویڈیو #نوحہ #سقائے_سکینہ #خیمہ #انتظار #زینب #امید #ستون
Added by WilayatMedia on 05-09-2019
Runtime: 1m 57s
Send WilayatMedia a Message!