امام سجادؑ اور وداع ماہِ رمضان | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 9741
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Imam   Sajjad   (A),   Ayatollah   Sayyid   Ali   Khamenei,   ramadan,   ramazan,   mahe   ramadan,   asheqane,   maenavi,   khwyr,   barekat,   shahrul   llah,   dua,   quran,   maqferat,      

اَلسّلامُ عَلَیکَ یا شَهرَ اللهِ الْاَکبر وَ عیدَ اَولیائِهِ۔ امام زین العابدین علیہ السلام نے ہلال دکھائی دینے کے موقعے پر بھی اور اس ماہ کی رخصتی کے وقت بھی اس سے ایسے گفتگو کی ہے جیسے دو اشخاص آمنے سامنے بیٹھ کر بات چیت کرتے ہیں۔ امام سجاد ع کی گفتگو کا ایک دلفریب حصہ جو ماہ رمضان کے ساتھ ہے، آپ کی یہ دوستانہ اور دلبرانہ رخصتی ہے۔ امام سجادؑ ماہ رمضان کو عاشقانہ انداز میں رخصت کرتے وقت، اس کو مستقیم طور پر سلام، اور حضوری خطاب کرتے ہوئے ایسے معنوی نکات بیان فرماتے ہیں کہ جن سے ایک طرف تو ماہ رمضان کی خیر و برکت کے چھپے ہوئے راز آشکار ہوتے ہیں اور دوسری طرف سب کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ موقع اور فرصت بہار کے بادلوں کی طرح تیزی سے نکل جاتے ہیں لہذا اس کو غنیمت سمجھنا چاہیے۔ اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے قلوب کو منّور کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #شہر_اللہ #عزیز_ترین_رفیق #شریف_ترین #آرزوئیں #حقیقی_انسانی_امیدیں #امام_سجاد_علیہ_السلام #لیلۃ_القدر #دعا #قرآن #مغفرت #گرم_جوشی #اشتیاق #تلافی

Added by WilayatMedia on 11-05-2021
Runtime: 2m 29s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net