آزادی یا انصاف | Farsi Sub Urdu
آزادی یا انصاف اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا انسان کی آزادی پسندی اور عدالت پسندی کے حوالے سے بیان وہ انسان جو آج انصاف اور عدالت کے درپے ہے، کیا کل بھی جب وہ خود اس کی زد میں آئے گا، انصاف پسند باقی رہے گا؟ مولا علیؑ کی عدالت اور انصاف کے مقابلے میں معاویہ نے اپنی تشہیر کے لیے کیا کیا؟ کیا اس کائنات میں ایسی کوئی جگہ ہے، جہاں انسان ہر قانون سے ماوراء ہو کر اعلیٰ ترین قسم کی آزادی پاسکتا ہو؟ #ویڈیو #پناہیان #عدالت #انصاف #آزادی #لبرلزم #سیکولرزم #معاویہ
Added by WilayatMedia on 02-12-2018
Runtime: 6m 41s
Send WilayatMedia a Message!