خونِ شہیدان | ترانہ | Farsi Sub Urdu
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰة ہے عصر حاضر میں ایران کا اسلامی انقلاب انسانیت کی دشمن عالمی طاقتوں کی آنکھوں کا کانٹا بنا ہوا. وہ یہ سمجھتا ہے کہ انقلابی شخصیات کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے سے اس کا راستہ صاف ہو جائے گا اور اس کے شیطانی راستے میں حائل رکاوٹ دور ہو جائے گی لیکن اس کے تخمینوں کے برعکس شہید کا خون عالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف پر عزم بناتا ہے اور ان سے نفرت میں اضافے کا سببب بنتا ہے. شہید کا پاکیزہ خون مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کے خون میں حرارت پیدا کرتا ہے. شہیدوں کے پاکیزہ خون کے حوالے سے خوبصورت ترانہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #دہشت_گردی #نشانہ #شہید #داغ #حقوق_بشر #جھوٹ #یہودی #شہید_فخری_زادے #خون #پرچمدار #دوری #غم #طوفان #شہید_سلیمانی
Added by WilayatMedia on 27-11-2021
Runtime: 3m 49s
Send WilayatMedia a Message!