ایران کے بیرونی دشمنوں کی سازش | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ اسلامی دنیا خاص کر اسلامی جمہوریہ ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے عالمی استکبار جدید طریقے اپناتا ہے اور اپنے مطلوبہ اہداف تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے اورانکی سازشوں کوبے نقاب کرتے ہوئے قوم کو آگاہ کرنے کی غرض سے جب عالمی سامراج کے سرغنہ امریکہ کے ملوث ہونے کی بات کی جاتی ہے تو بعض افراد کو یہ بات اچھی نہیں لگتی ہے اور گویا انہیں اس بات سے الرجی ہے اور وہ اس بات کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہوتے اور اسی لئے وہ اسکے جواب میں غیر معقول جواز پیش کرتے ہوئے دشمن اور اس کی سازشوں کا دفاع کرتے ہیں۔ چنانچہ ایسے افراد کی نامعقول باتوں کےجواب میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے مدلل طور پر جو نقضی جواب دیا ہے وہ انتہائی اہم اور سننے کے قابل ہے جس کی تفصیل کو آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں ۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #سابقہ #غیر_ملکی_ہاتھ #امریکی_حکومت #بہانے #ملوث #اقدام #حساسیت #غلط_بیانی #واقعات #جھوتے_تاثرات
Added by WilayatMedia on 23-10-2022
Runtime: 1m 58s
Send WilayatMedia a Message!