یہ ایران ہے | باحجاب بیٹیوں کا رہبر معظم کے سامنے پڑھا جانے والا خوبصورت ترانہ | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 11737
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Iran,   Hijab,   Rahbar,   tarana,   Imam,   Imam   Ali,   Saeadat,   Imam   Khamenei,   Islam,   Imam   Mahdi,   Hazrat   Zahra,   Sepah,   Namaz,   Allah,   Qurban,   Hazrat   Fatima,    

«اینجا ایرانہ» یہ فارسی زبان کا ایک خوبصورت ترانہ ہے جسے حال ہی میں ماہ رجب کے با برکت ایام میں امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سن بلوغت کو پہنچنے والی بچیوں کے لیے «جشن تکلیف» کے عنوان سے منعقد ہونے والی تقریب کے دوران چھوٹی بچیوں کے ایک گروہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حضور پیش کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ٹی وی چینلز پر بھی اسے نشر کیا گیا جو بہت ہی عمدہ مضامین اور معانی پر مشتمل ہے جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ #ویڈیو #ترانہ #ایران #ہمت #امام_مہدیؑ #حضرت_زہرا #مائیں #بیٹیاں #بلوغت #سپاہ #مستقبل #روشن #نماز #اللہ #نوجوان #جشن #قربان #حضرت_فاطمہ

Added by WilayatMedia on 22-02-2023
Runtime: 5m 27s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net