Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 70-72 | Bani Israel ka zebha karna na karne jesa | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu

Views: 1234
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Tafseer Tafsir   Surah Baqarah   Ayat   Allah   Khuda Holy   Quran   Bani   Israel   Sacrifice   Maulana   Syed   Naseem   Abbas   Kazmi  

اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۰ ، ۷۱ اور ۷۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ اگرچہ بنی اسرائیل نے گائے کے ذبح کے مسئلے میں بہت زیادہ بہانے بنائے لیکن ایک مقام پر پہنچ کر کہا اگر خدا نے چاہا تو ہم اس خاص گائے کو ڈھونڈھ لیں گے، اگر یہ جملہ زبان پر نہ لاتے تو کبھی بھی اس گائے کو نہ ڈھونڈھ سکتے اور خدا کی طرف سے شرائط میں اضافہ ہوتا رہتا۔ گائے کے اوصاف میں پروردگار نے فرمایا کہ وہ رام نہ ہو، کھیتی کو پانی دینے والی نہ ہو اس میں بھی بنی اسرائیل کو سمجھایا جا رہا کہ ذلت کی زندگی نہیں گزارنی چاہیے۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi

Added by nasimkazmi1214 on 09-01-2023
Runtime: 10m 52s
Send nasimkazmi1214 a Message!

(83) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net