امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات | Farsi sub Urdu
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔ #ویڈیو #امام_علی #ولی_امرمسلمین
Added by WilayatMedia on 29-03-2018
Runtime: 4m 35s
Send WilayatMedia a Message!