شادی شدہ خاتون کی ذمہ داری | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
عصر حاضر کی کربلا میں انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے اور دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے اسلامی انقلاب کے شہداء کے گھر والوں سے ملاقات کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے جس میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ذاتی طور پر خود تشریف لے کر جاتے ہیں اور اُن کے درمیان بیٹھ کر اُن سے گفتگو کرتے ہیں اور اُن کے صبر، ہمّت اور قربانی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اِسی حوالے سے ایک شہید مختار وندؒ کے گھر والوں سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی ملاقات اور شہید کی بہو کو پدرانہ نصیحت کا روحانی منظر اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #شیریں_زندگی #شہید_مختار_وند #بہو #زوجہ #ذمہ_داری #اولاد #ناشکری #سخت_جواب
Added by WilayatMedia on 25-05-2021
Runtime: 1m 25s
Send WilayatMedia a Message!